تبصرے تجزئیے

  • چیف الیکشن کمشنر کے خلاف تحریک انصاف کا ریفرنس

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے سینیٹر اعجاز چوہدری کے ذریعے بالآخر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان کے خلاف سپریم جیوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ ویسے تو تحریک انصاف نے اگست میں بھی اسی طرح کا ایک ریفرنس دائر کیا تھا لیکن دو دن بعد وہ ریفرنس واپس لے لی [..]مزید پڑھیں

  • مرگِ حق و باطل

    بہ وجوہ کل ایک مطب میں ایک نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ میرا کچھ وقت گزرا، نئی نسل کے ذہن پڑھنا ایک دل چسپ اور ضروری عمل ہے۔ سو میں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بات چیت کا آغاز کیا جو پہاڑی علاقے کی سڑک کی طرح بل کھاتی ہوئی سیاست کی وادی میں اتر گئی۔ ڈاکٹر صاحب کی جن باتوں نے مجھے چونکای [..]مزید پڑھیں

  • نیب کا بھیانک چہرہ

    نیب کو ہمیشہ سیاست کے لیے استعمال کیا گیا۔ اس ادارے کو بنایا تو کرپشن کے خاتمے کے نام پر گیا تھا لیکن یہ یا تو لوگوں کے خلاف کرپشن کے جھوٹے کیس بنانے اور اُنہیں مہینوں، برسوں تک جیلوں میں ڈالنے، کبھی سیاسی جوڑ توڑ کیلئے تو کبھی بلیک میلنگ کر کے پیسہ بٹورنے کیلئےاستعمال ہوا ۔ ک [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سرسیدؒ: قومیتی اشتراک کا پاسبان

    17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں جنم لینے والے جنوبی ایشیا کے عظیم مذہبی و سماجی اور تہذیبی و تعلیمی مصلح سرسیدؒ درویش کے پیرومرشد ہیں۔ زندگی انہیں پڑھتے اور ان کی حیات و خدمات اور نگارشات و افکار پر تحقیق کرتے گزری ہے۔ مگر ہمارے مطالعہ پاکستان میں ان کا بھی مثلہ بنا دیا گیا ہے ساری تو� [..]مزید پڑھیں

  • لاوارث لاش، معلق شہری اور گم گشتہ ریاست

    مولانا ابوالکلام آزاد فروری 1922 میں بغاوت کے الزام میں کلکتہ کی عدالت میں پیش کیے گئے۔ انگریز مجسٹریٹ کے روبرو بیان دیتے ہوئے ایک ایسا تراشیدہ اور ٹھکا ہوا جملہ کہا کہ قول فیصل قرار پایا۔ ’تاریخ عالم کی سب سے بڑی نا انصافیاں میدان جنگ کے بعد عدالت کے ایوانوں ہی میں ہوئی ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • پچھترویں برس

    روس اور مغربی طاقتیں ایسی کشمکش میں الجھ چکی ہیں جس کے نتیجے میں ایٹمی جنگ چھڑ سکتی ہے۔ مغربی معیشتوں کو غیر معمولی کساد بازاری کا سامنا ہے۔ مہنگائی نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے۔ سعودی عرب اور اوپیک نے تیل کی قیمتیں بڑھانے اور توانائی کے نرخ کم کرنے کا امریکی دباؤ مسترد [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم درست فیصلے کرتے ہیں ؟

    پہلی مثال: انگریزی کا ایک با رعب لفظ ہے ’فرانزک‘ ۔ اِس کا مطلب ہے کسی جرم کی تفتیش کے سلسلے میں سائنسی طریقہ کار اور تکنیک کو استعمال کرنا ۔ جب پولیس انگلیوں کے نشانات یا ڈی این اے کے تجزیے کی مدد سے کسی کو شناخت کرتی ہے تو گویا وہ فرانزک کرتی ہے ۔ عدالتوں میں ’فرانزک &lsq [..]مزید پڑھیں

  • فوری ا نتخابات کے لئے عمران خان کا دباؤ

    پیر کے روز ایک دن قبل ہوئے ضمنی انتخابات کے نتائج کی بابت اپنے ساتھیوں سے طویل مشاورت کے بعد عمران خان صاحب نے ایک تفصیلی پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ میں اس فروعی بحث میں الجھنا نہیں چاہتا کہ سابق وزیر اعظم نے اپنی پسند کے چند صحافیوں ہی کو مذکورہ پریس کانفرنس کے لئے مدعو کیوں ک� [..]مزید پڑھیں

  • بلدیاتی الیکشن سے راہِ فرار

    ہمارے دوست شاعر احمد نوید کا مصرع ہے، عمارت کی مرمت اس طرح کی جائے کہ سارے عیب چھپ جائیں۔ کسی بہانے ہی سہی ابھی چند سال پہلے ہی کروڑوں روپے کی لاگت سے بنائی ہوئی سڑکوں کی مرمت کا کام تیزی سے جاری ہے، جگہ جگہ کھلے ہوئے مین ہول پر نئے ڈھکن رکھے جارہے ہیں اور تو اور برسوں کے بچھڑے ہو� [..]مزید پڑھیں