نیشنل ایکشن پلان اور انتہا پسندی کا چیلنج
- تحریر سلمان عابد
- 01/19/2023 5:40 PM
انتہاپسندی اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی دہشت گردی یا انتہا پسندانہ رجحانات ہماری قومی سلامتی ، داخلی خودمحتاری اور قومی سیکورٹی کا ایک بڑا چیلنج ہے ۔ یہ چیلنج معمولی چیلنج نہیں او راس تناظر میں ہ میں قومی سطح پر غیر معمولی حالات درکار ہیں ۔ ایسے غیر معمولی حالات سے نمٹن [..]مزید پڑھیں