تبصرے تجزئیے

loading...
  • عورت بھی خواب دیکھتی ہے

    زندگی کے مختلف شعبوں میں عورتوں کے مساوی حقوق کو یقینی بنانے کے لیے قلمی کاوش ہر سال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اس بار لکھے جانے والے کالم کا عنوان ’عورت بھی خواب دیکھتی ہے ‘ دینے کی دو وجوہات ہیں۔ پہلی وجہ ’عورت بھی خواب دیکھتی ہے ‘ کے عنوان سے چند روز قبل ڈاکٹر طا [..]مزید پڑھیں

  • آزاد کشمیر کو گلگت بلتستان سے ملانے کا خواب

    28اپریل1949کو پاکستان حکومت نے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ ایک معاہدے، جسے معاہدہ کراچی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، کے ذریعے گلگت بلتستان کا انتظام خود سنبھال لیا۔ گلگت بلتستان کو ڈوگرہ مہاراجہ سے آزاد کرانے اور پھر بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے میں کرنل حسن خان، میجر بابر [..]مزید پڑھیں

  • امجد اسلام امجد

    ابھی چند ہی مہینے پہلے ستمبر کے آخری ہفتے کی بات ہے کہ ایسٹ لندن میں امجد اسلام امجد کے دیرینہ قدردان اور پُرخلوص انسان ساجد خان نے الخیمہ میں ایک عشایئے کا اہتمام کیا تھا جس میں امجد صاحب کے قریبی احباب اور دوستوں نے شرکت کی اور اُن سے ڈھیروں باتیں کیں۔ ابھی اس گفتگو کا لطف ذ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟

    جمہوری ممالک میں سپریم کورٹ کے سربراہ کا کردار انتظامی نوعیت کا ہوتا ہے جس میں ادارے کو چلانے کے انتظامات کی نگرانی کرنا اور سپریم کورٹ کے زیر سماعت مقدمات کی صدارت کرنا ہوتا ہے۔ چیف جسٹس کسی طرح سے بھی مقدمات کی سماعت کی ترتیب کے فیصلے یا کون سا جج کس مقدمے کی سماعت کرنے کے با [..]مزید پڑھیں

  • عدل کے ایوان اور عوام کی چوپال

    عدالتی فیصلے جب عدل کے ایوانوں سے نکل کر کھیتوں، کھلیانوں اور چوپالوں کا موضوع بنتے ہیں تو غریب و سادہ ومعصوم عوام، ریشمی عبائیں پہننے، کورٹ روم میں بیٹھنے اور کوئی مخصوص بینچ تشکیل دیے بغیر، عدالتی فیصلے کا جائزہ لیتے اور اپنا دوٹوک فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہ فیصلہ کسی پی ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک مزید بے فائدہ کالم

    اگر مجھے اپنے لکھے پر مالک کائنات کی جوابدہی اور روزِ حساب کی پکڑ کا خوف نہ ہوتا تو اس فقیر کو بہت سی آسانیاں، سہولتیں اور مراعات میسر ہوتیں۔ مگر اس کی کرم نوازی ہے کہ اس نے ابھی تک اس عاجز کو کسی حد تک راہ راست پرچلنے کی توفیق عطا کر رکھی ہے۔  وگرنہ ہم کمزور کس قابل تھے کہ فی [..]مزید پڑھیں