باپ رے باپ، ہمارے حکمراں
- تحریر مظہر عباس
- 08/16/2023 1:32 PM
محسن بھوپالی مرحوم نے برسوں پہلے ہماری سیاست کو اس خوبصورت قطعہ میں سمو دیا تھا: جمہوریت کی خیر ہو، اس مملکت کی خیر جو وقت کے غلام تھے لمحوں میں بک گئے چشم فلک نے دیکھا ہے ایسا بھی ماجرا لاکھوں کے ترجمان کروڑوں میں بک گئے مجھے یہ قطعہ اس دن بہت یاد آیا جب 2018 میں چیئرمین سینٹ [..]مزید پڑھیں