خاندانِ غلاماں کے چشم و چراغ
- تحریر عطاالحق قاسمی
- 05/26/2022 3:27 PM
کچھ نہیں کھلتا، دُھند میں لپٹے ہوئے راستے کے ساتھ ساتھ غنودہ اشجار ایستادہ ہیں کہ خون آشام بلاؤں کا لشکر بھیس بدل کر گھات لگائے ہوئے ہے۔ آنکھ دھندلائی ہوئی ہے کہ منظر، کچھ نہیں کھلتا، تہہ بہ تہہ، اسرار ہی اسرار، گمان ہی گمان۔ کچھ ایسا ہی منظر فیض صاحب کو بھی درپیش رہا ہوگا، [..]مزید پڑھیں