تبصرے تجزئیے

  • قصہ ایک ’کالے قانون‘ کا!

    عالی مرتبت چیف جسٹس پاکستان عمر عطابندیال نے فیصل واوڈا مقدمے کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہتاحیات نااہلی کا قانون ایک کالا قانون ہے۔ جمعرات کو اسی مقدمے کی سماعت کے دوران انہوں نے مزید فرمایا کہ ’کسی عوامی نمائندے کو تا حیات نا اہل قرار دینا اتنا آسان کام نہیں، آرٹیکل 62 ون۔ای [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی ممنوعہ تاریخ

    جس ملک اور معاشرے میں سوال پوچھنے پر بندش نہ ہو، سوال پوچھتے ہوئے کسی قسم کا ڈر محسوس نہ ہوتا ہو، ایسا ملک ذہین لوگوں کا ملک ہوتا ہے۔ ایسے ملک میں لوگ بہت کچھ جانتے ہیں اور بہت کچھ جاننے کے لئے ان پر کسی قسم کی بندش نہیں ہوتی۔ ایسے ملک میں رہنا، جینا اور مرنا اچھا لگتا ہے۔ کچھ پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اپنے حصے کا سچ تو سامنے لائیں!

    تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حالیہ آڈیو لیکس  کی تحقیقات کے لئے عدلیہ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔  ٹوئٹ پیغامات  میں انہوں نے واضح کیا ہے  کہ تحریک انصاف  سامنے آنے والی آڈیوز کی حققیت جاننے  کے لئے عدالت سے رجوع کرے گی۔   ان کا  کہنا ہے کہ ’ہمار� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آزادی مارچ: ریاست کیا چاہتی ہے؟

    عمران خان نے کوئی ابہام باقی نہیں رہنے دیا۔ اپنی فرد عمل سے انہوں نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ وہ ایک کھلاڑی ہیں۔ سائفر سے معیشت تک اور جمہوریت سے پارلیمان تک، جو چیز دسترس میں آئے وہ کھیلنا شروع کر دیتے ہیں۔ اپنے انتخابی نشان کو ہاتھ میں تھام کر انہوں نے ہر شے کو گیند سمجھ رکھا ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • موجودہ پاکستان یا اٹھارہویں صدی کا ہندوستان

    ان دنوں وفاقی دارالحکومت کی حدود سے نکل کے آپ بھلے پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر یا گلگت جائیں یا سندھ، بلوچستان کی جانب نکلنا چاہیں۔ آپ کو گزرنا پی ٹی آئی کی حکومتوں کے درمیان سے ہی ہو گا۔ یعنی بہت ذمہ داری کے ساتھ کہا جا سکتا ہے کہ ’سلطنتِ شاہ عالم از دلی تا پالم۔‘ شاہ عا� [..]مزید پڑھیں

  • مجبوری، زورا زوری، بوری کے بعد اب ٹیسوری

    ’اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی‘ کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا، اسی طرح کا ایک اور محاورہ بھی عشروں پہلے وجود میں آچکا ہے کہ ’ایم کیو ایم ری ایم کیو ایم تیری کون سی کل سیدھی‘۔ لیکن یہ گزرے کل کی بات ہے جب کراچی کے باسی ہر کچھ دن بعد حکومت چھوڑنے اور قیادت چھوڑنے کے [..]مزید پڑھیں

  • لندن کی ادبی رونقیں اور اعجاز احمد اعجاز

    برطانوی دارالحکومت لندن اپنی رونقوں، رعنائیوں اور خوشگوار گہما گہمی کی وجہ سے دنیا بھر میں ایک منفرد شہر شمار ہوتا ہے۔ 1980 اور 1990 کی دہائیوں میں یہ شہر پاکستانی تارکین وطن کی سیاسی اور ادبی سرگرمیوں کا مرکز تھا۔ مصطفی کھر سے جام صادق تک بڑے بڑے سیاستدان یہاں پناہ گرین رہے جبک [..]مزید پڑھیں

  • اخلاقیات پر مبنی سیاست

    پاکستان کی سیاست میں ایک بڑا مسئلہ اخلاقیات کا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں سیاست اور جمہوریت کا عمل اخلاقی اصولوں کے بغیر چل سکتا ہے تو وہ غلطی پر ہیں۔ جو بنیادی اصول سیاسی اخلاقی معیارات کی بنیاد پر بنائے جاتے ہیں، اسی بنیاد پر سیاست اورجمہوریت کی تصویر بھی بنتی ہے۔ یہاں جو سیا� [..]مزید پڑھیں

  • محبت رسول کا عملی اظہار

    دنیا بھر میں ماہ ربیع الاول میں خصوصی تقاریب اور محافل ہورہی ہیں۔ ان محافل میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت، ان کا مقام و مرتبہ، سیرت طیبہ، درود و سلام اور ان سے محبت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اد دنیا میں حضور اکرم کی تشریف آوری انسانیت پر خدا کا بہت احسان اور نعمت کبری ہے۔ [..]مزید پڑھیں