تبصرے تجزئیے

  • اندازے، خواہشات اور ٹیوے

    پاکستان کے میڈیا میں‘ خواہ وہ پرنٹ ہو یا الیکٹرانک‘ سب سے مقبول موضوع سیاست ہے۔ ہماری، ہمارے اینکرز اور کالم نویسوں کی تحریر اور گفتگو کا پسندیدہ موضوع بھی یہی ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ سیاسی کالم کے نیچے قارئین کے تبصرے اور پھر ان تبصروں پر مچنے والا غدر، جواب در جواب اور وضا� [..]مزید پڑھیں

  • کہنا کچھ اور تھا

    عام سی بات ہے۔ سنی سنائی اور دیکھی بھالی حقیقت ہے۔ اس میں کسی قسم کا فلسفہ بگھارنے کی قطعی ضرورت نہیں ہے۔ ہم اس دنیا میں تن تنہا اور اکیلے آتے ہیں۔ میں دیکھ سکتا ہوں کہ آپ میری بات سننے کے بعد مسکرا رہے ہیں۔ میں آپ کو مسکرانے کا ایک موقع اور دیتا ہوں۔ دل کھول کر مسکرائیے۔ ہم [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی‘

    آخر کار ’سجناں نوں قید بول گئی۔‘ تین سال کی سزا جو کہ شاید ہمارے حساب سے ڈیڑھ سال بنتی ہے کیونکہ جیل کی رات بھی ایک دن شمار کی جاتی ہے۔ یہ ہے وہ منطقی انجام جو کمپنی سے معاہدہ کرنے والے ہر شخص کا ہوتا ہے۔ مجھے چئیرمین پی ٹی آئی کی حلف برداری پہ لکھا گیا اپنا ہی کالم یاد آرہا [..]مزید پڑھیں

  • دائروں کی صورت میں مسلسل جاری سفر

    مسلح نہیں بلکہ فقط سیاسی جدوجہد سے ہمارے بزرگوں نے قائد اعظم کی قیادت میں برصغیر کے مسلمانوں کے لئے پاکستان کی صورت ایک نیا وطن حاصل کیا تھا۔ اسے چلانے کے لئے مگر اہل اور ”دیانتدار“ سیاستدان ڈھونڈنے میں ناکام رہے۔ قیام پاکستان کے چند ہی برس بعد ”پروڈا“ کے عنوان سے [..]مزید پڑھیں

  • بے گورو کفن لاشے

    گزشتہ سال اپریل کے مہینے میں اقتدار سنبھالنے والی اتحادی حکومت اب چند روز کی مہمان ہے۔وزیراعظم شہباز شریف 9اگست کو صدرِ پاکستان کو قومی اسمبلی تحلیل کرنے کا مشورہ بھجوا دیں گے جس کے بعد جناب ڈاکٹر عارف علوی پر منحصر ہو گا کہ وہ اُسی برق رفتاری سے اس مشورے پر عمل کریں جس کا مظاہر [..]مزید پڑھیں

  • عمران وغیرہ کے پرزے دھونے میں ٹائم لگے گا

    یہ تب کی بات ہے جب خاندان اور گلی محلے کا نظام بزرگوں کی جنبشِ ابرو اور دبدبے پر چلا کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ صبح جب بھائی، باپ، شوہر وغیرہ اپنے اپنے کاموں پر اور بچے سکول روانہ ہو جاتے تھے تو محلے کی بہو، بیٹیاں، نانیاں، دادیاں پچھلی گلی میں کُھلنے والے گھروں کے کواڑوں پر کھڑی ہ [..]مزید پڑھیں

  • دیوتا کی موت

    ویسے تو پنجابی کے شہرہ آفاق صوفی شاعر میاں محمد بخش نے کیا آفاقی لائن لکھی ہے کہ: ’دشمن مرے تے خوشی نہ کریے، سجناں  وی مر جانا‘ مطلب یہ کہ دشمن اگر مرے تو خوشی نہیں کرنی چاہیے، دوستوں اور اپنوں نے بھی ایک دن مر جانا ہے۔ عمران خان تو دشمن نہیں تھے وہ قوم کے متفقہ ہیرو رہے [..]مزید پڑھیں