تبصرے تجزئیے

  • بی بی سی ورلڈ سروس 90برس کی ہوگئی

    ’یہ بی بی سی لندن ہے اب آپ رضا علی عابدی سے خبریں سنیے‘۔آپ میں سے بہت لوگوں  نے آواز ریڈیو پر سنی ہوگی۔اگر ستّر اور اسّی کی دہائی میں آپ نے بی بی سی کی نشریات سنی ہوں  تو ایسا ناممکن ہے کہ آپ رضا علی عابدی کے نام اور ان کی آواز سے واقف نہ ہوں۔  1990 میں دوردرشن کلکتہ نے [..]مزید پڑھیں

  • ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے غیر مقبول فیصلے ضروری

    سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنی حکومت کے خاتمے سے قبل پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی پر دی جانے والی سبسڈیز موجودہ حکومت کیلئے ’بارودی سرنگ‘ ثابت ہورہی ہیں، جو عمران خان آنے والی حکومت کیلئے بچھاکر گئے تھے۔ یاد رہے کہ فروری میں جب عمران خان کو اس بات کا یقین ہوا کہ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مارشل لا اور سیاست

    ’مارشل لا اور مسلح افواج مکمل طور پر دو مختلف چیزیں ہیں۔ مارشل لا ایسا دیمک کی طرح کھا جانے والا نظام ہے جوکہ تباہی لاتا ہے۔ جبکہ مسلح افواج ایک ادارہ ہے جو ملکی جغرافیائی سرحدوں کا تحفظ کرتا ہے اور حکومت کی ہدایت کے تحت سول اداروں کی مدد کے لیے آتا ہے‘۔ انتیس سالہ گواہ � [..]مزید پڑھیں

  • فوری انتخابات کیوں نہیں… دس وجوہات

    ٹھیک ننانوے برس پہلے یعنی مئی 1923 میں روس سے ہجرت کر کے نیویارک آنے والے ایک غریب یہودی جوڑے کے ہاں جوزف ہیلر (Joseph Heller) پیدا ہوا۔ انیس برس کی عمر میں امریکی ائر فورس میں شامل ہوا۔ اطالوی محاذ پر جوزف ہیلر نے ساٹھ سے زیادہ فضائی کارروائیوں میں حصہ لیا لیکن اس کے جذبات جنگ مخالف ہی [..]مزید پڑھیں

  • سپریم کورٹ کی خلاف آئین رائے کیوں؟

    قانون کا مسلمہ اصول ہے کہ کسی آئینی شق میں اگر ابہام ہو تو اس کی تشریح سپریم جوڈیشری کرے گی۔ واضح آئینی حکم یا ہدایت کو مروڑنے یا تبدیل کرنے کا حق سوائے پارلیمنٹ کے کسی کو بھی حاصل نہیں۔ مگر افسوس کہ یہاں اسی جمہوریہ پاکستان کی سپریم جوڈیشری میں آئین کی تشریح کے نام پر کون ک [..]مزید پڑھیں

  • ہندوستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی و سماجی انارکی

    ہندوستان کے مسلمانوں کے لئے ملک کی موجودہ صورتحال ناگفتہ بہ ہے ۔ مسلمانوں کے علاوہ دیگر طبقات کے لئے بھی حالات بہت مناسب نہیں ہیں ۔ فاشزم کے فروغ کے ساتھ مہنگائی بھی شباب پر ہے ۔ ملک کی اقتصادیات دیوالیہ ہونے کو ہے اور حکومت خواب خرگوش کے مزے لے رہی ہے ۔ ہر مسئلے کاحل صرف نف� [..]مزید پڑھیں

  • بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟

    یہ سوال تو ہم اکثر اٹھاتے ہیں کہ سیاست دانوں نے پاکستان کو کیا دیا، کیا کبھی ہم یہ سوال بھی اٹھا سکیں گے کہ بیوروکریسی نے پاکستان کو کیا دیا؟ اہل سیاست تو پھر عوام کی دسترس میں ہوتے ہیں ، محدود پیمانے پر ہی سہی لیکن آپ ان سے شکوہ بھی کر سکتے ہیں اور جھگڑ بھی سکتے ہیں۔ ان سے سوال [..]مزید پڑھیں

  • شیریں ابو عاقلہ کا جنازہ

    فلسطین میں الجزیرہ چینل کی سب سے سینئر نامہ نگار شیریں ابوعاقلہ سات دن پہلے (گیارہ مئی) فرائض منصبی نبھاتے ہوئے اس وقت ایک اسرائیلی فوجی نشانچی کی گولی کا نشانہ بن گئیں جب وہ غرب اردن میں تلاشی اور تشدد کی ایک اسرائیلی کارروائی کی دیگر صحافیوں کے ہمراہ رپورٹنگ کر رہی تھیں۔ جب [..]مزید پڑھیں