تبصرے تجزئیے

  • آہنی دوست چین سے ہی کچھ سیکھ لیں

    امریکہ اور ہندوستان کے تعلقات میں کچھ دراڑ پڑی تو چین نے دیر نہ لگائی ہندوستان کی طرف قدم بڑھانے کی۔ چینی وزیر خارجہ وانگ یی دہلی آئے اور گو اُس کے بعد اسلام آباد بھی آئے لیکن اُن کے ہندوستان جانے سے یہاں کچھ بخار سا چڑھ گیا کہ یہ کیا ہو گیا ہے۔ حلقۂ محبان جو مملکتِ خداداد � [..]مزید پڑھیں

  • بابائے قوم کی تقریر اور تصور ریاست

    امسال یوم آزادی پر برادر صد احترام خورشید ندیم نے اس بندہ کم مایہ کو براہ راست مخاطب کر کے کچھ نہایت قیمتی ارشادات عطا کیے ہیں۔ عزیز مکرم سے درویش کا باہمی احترام پر مبنی تعلق کم و بیش دو دہائیوں پر محیط ہے۔ اس طویل عرصے میں اختلاف رائے کبھی تلخی کے قریب نہیں پھٹکا۔ ان کا قلم ک� [..]مزید پڑھیں

  • انڈیا کا بیلنس آؤٹ اور پاکستان کا پرفیکٹ فٹ ہوگیا

    ہمارا بھارت مہان آج کل ٹرمپ کے نشانے پر ہے، یہ کون سا بھارت ہے جو اب امریکی ٹیرف کے رگڑے کھا رہا ہے۔ اس کو یوں سمجھیں کہ امریکا کے حریف دو اتحاد برکس اور ایس سی او ہیں۔ دونوں میں مودی کا بھارت وہ کالی بھیڑ تھا جو امریکی مفاد میں کام کررہی تھی اور کوئی کام ہونے نہیں دے رہی تھی۔ 2023 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈیل اور معافی نامہ کا متن عام کیا جائے!

    تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے ایک بار پھر پیغام بھیجا ہے کہ وہ ڈٹے ہوئے ہیں۔  ’نہ جھکیں گے اور نہ ہی کوئی ڈیل قبول کریں گے‘۔ اس سے پہلے   مختلف ذرائع سے معافی تلافی  اور اس کے لیے  نام نہاد ’شرائط‘ کی خبریں بھی عام ہوتی رہی ہیں۔ تاہم ابھی تک نہ تو تحریک ا� [..]مزید پڑھیں

  • انسان نما درندے اور تماشائی معاشرہ

    ہر روز ایک ایسا واقعہ ہو جاتا ہے، جس سے اس معاشرے کے انسانی معاشرہ بننے کی رہی سہی امید بھی ختم ہو جاتی ہے۔ رائے ونڈ روڈ پرپیش آنے والا واقعہ اپنی نوعیت کا کوئی پہلا واقعہ نہیں۔ بیسیوں لوگ دوبھائیوں کو اذیت ناک تشدد سے موت کا شکار ہوتے دیکھتے رہے اور کسی نے آگے بڑھ کر دست قاتل ک [..]مزید پڑھیں

  • اعتراف ہی نہیں تومعافی کیسی ؟

    ایک وقت تھا جو تمام ہو چکا۔ آج پی ٹی آئی سے 9 مئی کی معافی کا تقاضا یا سنجیدہ، بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کی توقع، جلتے بلتے ریگزاروں میں لالہ وگل کھلانے کی سعیٔ لاحاصل کے مترادف ہے۔ پے درپے غلطیوں اور بے حکمتیوں کی ماری یہ سوختہ بخت، ایک ایسے منطقے میں داخل ہو چکی ہے جہاں اُ� [..]مزید پڑھیں

  • ضمنی انتخاب

    تحریک انصاف نے پہلے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔ اب اس فیصلے کو تبدیل کرتے ہوئے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر دیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں آہستہ آہستہ تحریک انصاف کو سیاست کی سمجھ آرہی ہے۔ ایک وقت تھا تحریک انصاف کی سیاست ہی بائیکاٹ کی تھی۔ وہ بار بار اسمب [..]مزید پڑھیں

  • سیلابی صورتِ حال اور اس کا تدارک

    اس سال سڈنی میں موسم سرما میں بارشوں کا نیا ریکارڈ قائم ہوا   ہے۔ جولائی اور اگست جو ویسے بھی سال کے سرد ترین مہینے ہوتے ہیں ان میں بارشوں کا سلسلہ تقریباً جاری ہے۔ صرف اگست میں  آج  ( 22 اگست)   تک 370 ملی میٹر سے زیادہ بارش ہو چکی ہے۔ یہ اگست میں سب سے زیادہ بارشو� [..]مزید پڑھیں