تبصرے تجزئیے

  • پاکستان کا بحران اور ممکنہ نتائج

    بظاہر ہم پاکستان کے بحران کو ایک بڑے سیاسی او رمعاشی بحران کے تناظر میں دیکھتے ہیں۔ لیکن یہ بحران محض سیاسی اور معاشی نہیں بلکہ  ریاستی بحران کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ کیونکہ جب سیاست، جمہوریت، معیشت اور ریاستی اداروں کے درمیان بداعتمادی یا ٹکراؤ کی سیاست نمایاں ہو تو بحران کی � [..]مزید پڑھیں

  • واشنگٹن سے جنرل باجوہ کا پیغام

    پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن  کے  سفارت خانہ پاکستان  میں ایک ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے قوم سے وعدہ کیا ہے کہ پاک فوج نے سیاست سے علیحدہ رہنے کا مصمم ارادہ کیا ہؤا ہے۔ اب فوج سیاسی معاملات میں ملوث نہیں ہوگی۔ اس کے علاوہ   وہ حسب وعدہ   موجودہ [..]مزید پڑھیں

  • چیک پوائنٹ چارلی اور ریڈ لائن کے دکھیارے

    1955 میں پیدا ہونے والے انیس اشفاق ہمارے زمانے میں اردو فکشن کی امید ہیں۔ لکیر کے اس پار لکھنو کے گلی کوچوں میں جنم لیا اور اسی شہر کی مرقع گلیوں میں بسنے والی سادھارن زندگیوں کی تصویریں کھینچتے ہیں۔ مشاہدے کی نکتہ رس تفصیل، احساس کا سوز دروں اور بیان میں جوہر تراش ایسا ضبط، ار� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہر چیز کی ایک حد ہوتی ہے

    آج کل عمران خان تقریباً اپنے ہر جلسہ میں اسٹیبلشمنٹ کو تنقید کا نشانہ بناتے نظر آتے ہیں۔ وہ ملک میں ایک ایسا بیانیہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جیسے اسٹیبلشمنٹ کا غیر سیاسی ہونا کوئی جرم ہے۔ وہ پاکستان کے عوام کو یہ باورکرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ نے ان کے مقابلے میں � [..]مزید پڑھیں

  • مفتاح کو کیوں نکالا؟

    سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو تبدیل کرنے کا فیصلہ محض اتفاق نہیں اور نہ ہی اس کا تعلق ملک کی بگڑتی معاشی صورتحال سے ہے بلکہ خود حکمران مسلم لیگ (ن) کے اندر جنم لینے والی اس رسہ کشی سے ہے۔ جس کے اثرات 2023 کے الیکشن میں نظر آسکتے ہیں۔ یہ فاصلے اب بڑھ رہے ہیں۔ کیا سابق وزیراعظم � [..]مزید پڑھیں

  • آر ایس ایس کا شکریہ

    ’ہا آریٹس‘ اسرائیل کا سب سے پرانا اور معتبر اخبار ہے، عالمی مبصرین اس اخبار کو سنجیدگی سے دیکھتے ہیں اور اس میں شائع ہونے والی خبروں، کالموں اور مضامین کو اکثر بین الاقوامی میڈیا میں نمایاں جگہ ملتی ہے۔ گزشتہ دنوں اس اخبار میں ایک مضمون شائع ہوا جسے پڑھ کر میں خاصا حیرا� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرانس جینڈر ایکٹ: مذہبی یا انسانی حقوق کا معاملہ

    ٹرانس جینڈر ( تحفظ حقوق ) ایکٹ مئی 2018 میں سوائے تین افراد کے پوری قومی اسمبلی نے متفقہ طور پر پاس کیا۔ ہماری قوم میں کم ہی ایسے مواقع آئے ہیں جب اس نوع کا اتفاق رائے ہوا ہو۔ ورنہ بالعموم افتراق و انتشار ہی ہماری قسمت میں لکھ دیا گیا ہے۔ خوش قسمتی سے اگر پارلیمینٹ کسی ایشو پر یکس [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی قرضوں میں کمی اور میراثی کی ادائیگی

    میں 1999 سے لے کر 2018 تک سوائے گزشتہ چار سال کے مسلسل برطانیہ میں آتا رہا ہوں۔ مسلسل بھی ایسا کہ سال میں کبھی دو بار اور کبھی کبھار تو تین بار بھی ادھر آتا رہا ہوں۔ 2019 کے بعد کورونا اور اس کے سبب لگنے والی سفری پابندیوں کے باعث پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ تقریباً چار سال کے وقفے کے بعد � [..]مزید پڑھیں

  • آڈیو لیکس: اصل سوال تو کچھ اور ہے

    وزیرِاعظم ہاؤس میں ہونے والی گفتگو کی ’ہیک‘ (یا لیک ہونے والے) آڈیو کلپس نے پہلے سے ہی تقسیم کا شکار معاشرے میں مزید سنسنی پیدا کردی ہے۔ اگر بیانات اور سوشل میڈیا پوسٹ کو دیکھا جائے تو ان آڈیو کلپس پر آنے والے ردِعمل کی بنیاد بہت حد تک سیاسی یا جماعتی تعصب پر ہے۔ ملک میں [..]مزید پڑھیں