تبصرے تجزئیے

  • پلکوں سے کرچیاں اٹھانے کا وقت

    غالب خوش نصیب تھے کہ خواب ہی میں سہی، خیال کو خوشی سے معاملہ تو رہا۔ ہماری خاک پریشاں تو بیدل دہلوی کی لحد سے اٹھائی گئی۔ ہر کجا رفتم، غبار زندگی در پیش بود۔ درویش ایک مدت سے بے خوابی میں مبتلا ہے۔ ضمیر کا بوجھ اور کوتاہ قدمی کا ملال اپنی جگہ مگر آدھی درجن خواب آور دوائیں پھانک [..]مزید پڑھیں

  • مالیخولیا کا علاج ممکن ہے اگر ۔۔۔۔

    میں سیاست پر لکھتے لکھتے تنگ آ چکا ہوں ۔چنانچہ اب میں کبھی کبھی کسی ایسے موضوع پر لکھنے کی کوشش کروں گا جس سے کچھ نہ کچھ آگہی بڑھے۔ میری بھی اور آپ کی بھی۔ چند دنوں سے میں پیرونایا پر طرح طرح کی تحقیق پڑھنے میں لگا ہوا تھا۔اس کا کچا پکا ماحصل پیشِ خدمت ہے۔ پیرونایا کو آپ اردو می� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہماری لنکا کون ڈھائے گا؟

    کچھ برس قبل جب میں سری لنکا گئی تو کولمبو کی سڑکوں پر خشک پتوں کی جگہ، گل چین اور بوگن ویلیا کے پھول اڑ رہے تھے۔ سانولے چمکتے چہروں والے سنہالی بودھ، مسلمان اور ہندو کسی خاص تفریق کے بغیر خوش باش پھر رہے تھے۔ اسلم مارکیٹ میں دھڑادھڑ ساڑھیاں فروخت ہو رہی تھیں، جواہرات کی دکانوں [..]مزید پڑھیں

  • غداری لوٹ کے گھر کو آتی ہے

    غداری کے تمغے، اوہ سوری الزامات، کو باقاعدہ شناخت اور اہمیت آج سے ساٹھ برس قبل وطن عزیز کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے سنہرے دور میں اس وقت ملی جب مادر ملت نے جنرل ایوب کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی جرات کی۔  گو کہ وہ الیکشن بھی جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف ادوار کے ریفر� [..]مزید پڑھیں

  • قانون مکافات عمل اور انسانی زندگی

    مکافات عمل کے بارے میں اکثر بات ہوتی ہے لیکن یہ قانون مکافات عمل ہے کیا اور یہ انسانی زندگی پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟ کیا اس سے فرار ممکن یا کسی کو اس سے استسنیٰ بھی حاصل ہے اور اسلام نے اس قانون کو کیوں اہمیت دی ہے؟ سوال یہ بھی ہے کہ کیا صرف عمل ہی نتیجہ خیز ہوتا ہے یا پھر خیالا [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کے بڑے مخمصے

    تین روز سے لندن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے پارٹی اراکین کی مشاورت جاری ہے۔ اگلے 48گھنٹوں میں اتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے سے شہباز حکومت کوئی اہم اعلانات کرنے جارہی ہے۔ ان ممکنہ اہم اعلانات کا تعلق موجودہ حکومت کے چار بڑے مخمصوں سے ہے� [..]مزید پڑھیں

  • منقسم معاشرے کی نفسیات

    جون کی 16 تاریخ تھی اور 1858 کا برس۔ امریکہ میں سینٹ کے انتخابات منعقد ہو رہے تھے۔ وسط مغربی ریاست الینوائے کے دارالحکومت سپرنگ فیلڈ میں ری پبلکن پارٹی کا کنونشن ریاستی امیدوار چننے کے لیے جمع تھا۔ فیصلہ ہوا کہ ابراہم لنکن ری پبلکن پارٹی کی طرف سے ڈیموکریٹک پارٹی کے اسٹیفن ڈوگلس � [..]مزید پڑھیں

  • مجھے کیوں نہیں بچایا

    عمران خان صاحب آج کل دھڑا دھڑ جلسے کر رہے ہیں اور حسبِ معمول گرج برس رہے ہیں۔ وہ بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ انھیں گرفتار کر لیا جائے تاکہ ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو۔ وہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو اشتعال دلا رہے ہیں۔ وہ جو باتیں تھوڑے ملفوف انداز میں کرتے تھے، اب کُھل کے [..]مزید پڑھیں