تبصرے تجزئیے

  • حساس مردوں کو زنانہ کہنا ایک گالی کیوں ہے؟

    دیکھا جائے تو نزاکت سے منسلک خوبیاں یعنی کہ دھیمہ لہجہ، گفتگو میں ٹھہراؤ اور نرم مزاجی جیسی خصوصیات مردوں میں بھی پائی جاتی ہیں۔ دوسری طرف لہجے کا کرخت پن اور غصے جیسی خصوصیات عورتوں میں بھی ہوتی ہیں۔ لیکن یہ پاکستانی معاشرے کے دوہرے معیارات ہیں کہ مردوں کی حامل خصوصیات والی [..]مزید پڑھیں

  • ملک ایسے نہیں چلتے بھائی جان

    بلیو ایریا سے نکلا تو سامنے گاڑیوں کی ایک طویل قطار تھی۔ یہ اب اسلام آباد کا ہر وقت کا معمول ہے۔ کئی کلومیٹرز تک بمپر ٹو بمپر گاڑیاں چل رہی ہوتی ہیں۔ ان گاڑیوں میں سے کوئی ایک گاڑی بھی پاکستان میں تیار نہیں ہوئی۔ یہ سب گاڑیاں ہم نے قیمتی زر مبادلہ چولہے میں ڈال کر لی ہیں۔ گاڑی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اداروں کا احترام اور سیاسی کشیدگی

    پاکستان میں اداروں کا احترام اس وقت ایک اہم مسئلہ بن گیا ہے۔ سیاسی درجہ حرارت اور سیاسی کشیدگی میں اضافے کی وجہ سے ادارے بھی سیاسی میدان میں ہدف بن گئے ہیں۔ دیکھا جائے۔ یہ بھی درست ہے ایسا پہلی دفعہ نہیں ہوا ہے۔ عدلیہ،فوج اور الیکشن کمیشن کے ادارے ہمیشہ ہی سیاسی میدان میں زیر [..]مزید پڑھیں

  • حالت ایسی کہ سمجھ سے بالاتر

    جو خواہ مخواہ کا تماشا پاکستان میں رچایا گیا ہے اِسے دیکھ کے عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ حالات معمول کے مطابق چل رہے تھے لیکن پنگا لینا تھا اور عدم اعتماد کا شوشا چھوڑنا تھا۔ حالات قابو میں رہتے تو کوئی بات نہ تھی لیکن ہم دیکھ رہے ہیں کہ حالات بے قابو ہوتے جا رہے ہیں۔ معیشت کی حالت خرا� [..]مزید پڑھیں

  • یہ اللہ کی مرضی ہرگز ہرگز نہیں

    خوش قسمتی کہہ لیں یا بدقسمتی۔ اس وقت صحیح معنوں میں اگر کوئی اصلی نیوٹرل ہے تو وہ ہے معیشت۔ نیوٹرل گیئر میں چلنے والی معیشت کے دل میں کوئی کھوٹ نہیں۔ جو اندر ہے وہی باہر بھی نظر آ رہا ہے۔ معیشت پر ہر سیاسی نے ڈورے ڈالنے کی کوشش کی مگر یہ حرافہ سب کو چکمہ دے کے نکل گئی اور اب ان سب [..]مزید پڑھیں

  • پارلیمانی جمہوریت اور فلور کراسنگ کی شق

    جمہوریت اور آمریت محض دو سسٹم نہیں ہیں، یہ اقدار کے دو مختلف تہذیبی و فکری دھارے یا زاویے ہیں۔ آگے چل کر جن کے مختلف النوع تقاضے ہیں۔ مثال کے طور پر ایک شخص خود کو جمہوری الذہن کہتا ہے لیکن اس کے عمومی سیاسی رویے میں جبر کا عنصر نمایاں ہے یا وہ اختلاف رائے کو پسند نہیں کرتا ی� [..]مزید پڑھیں

  • ویڈیو آ گئی کیا؟ ان باکس کر دے یار!

    اس کھیل کے نگہبان بھی کسمپرسی میں گزر گئے۔ ہاکی بھی اچھا خاصا ٹائی ٹینک تھا، دھیرے دھیرے ریت میں دھنس گیا۔ سنوکر میں کبھی محمد یوسف تھے، اب آصف ہیں۔ جنگل کے مور ہیں، جنگل میں ناچے جنگل میں سو گئے۔ کبڈی اپنی طبعی عمر پوری کر چکی ہے۔ جتنی رہ گئی ہے، اس میں بھی خاصے کی چیز صرف پنج� [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی حلقہ بندی

    گزشتہ ہفتے حکومت بھارت کے مقرر کردہ حلقہ بندی کمیشن کی رپورٹ جاری ہونے کے فوراً بعد کشمیر کی مقامی سیاسی جماعتوں نے اسے رد کرتے ہوئے کہا کہ اس رپورٹ کا مقصد مسلم اکثریت کو بے اختیار کرکے ہندوتوا پارٹی کو مضبوط کرنا ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مرکزی حکومت نے جسٹس (ر) رنج [..]مزید پڑھیں