تبصرے تجزئیے

  • اسرائیل کی مہارت ستم گری!

    وہ جو کہتے ہیں کہ اگر آپ بدترین کام پر بھی کمر بستہ ہیں تو اس کے لیے بہترین جواز تلاش کرنا کوئی مشکل نہیں۔ بھلے یہ کام کسی خاص طبقے کو اس کے عقیدے، علاقے، رنگ نسل یا سوچ کے سبب شناخت سے محروم کرنے، اس کا محاصرہ کرنے یا صفحہ ہستی سے مٹانے جیسا ہی کیوں نہ ہو۔ کچھ ایسا ہی معاملہ پچھلے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے جھوٹ کا پردہ فاش کیا جائے!

    واشنگٹن سے آنے والے سفارتی مراسلہ کے بارے میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی ایک نئی آڈیو لیک کے بعد وفاقی کابینہ نے مطلع کیا ہے کہ  اس مراسلہ کی اصل کاپی وزیر اعظم سیکرٹریٹ کے ریکارڈ سے غائب ہے۔  حکومت نے اسے ’ناقابل معافی مجرمانہ فعل‘ قرار دیتے ہوئے اس  کی تحقیقات [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پلٹ رہے ہیں غریب الوطن، پلٹنا تھا….

    بے رنگ مایوسی کے طویل برسوں کے بعد تاریخ کی ٹہنیوں پر زرد پتوں نے ذرا سا رنگ بدلا تو اس خوف نے آ لیا کہ ہمارے تجربے میں کتنے ہی ایسے موڑ آئے، جب امید کے مختصر وقفے دیکھتے ہی دیکھتے سازش کے طویل صحرائی منطقوں میں بدل گئے۔  80 کی دہائی کے نصف آخر میں، عزیز دوست ضیا الحسن نے لکھا ت [..]مزید پڑھیں

  • انٹرنیٹ کا نیا نظام

    روایتی انٹرنیٹ انڈسٹری کا خاتمہ ہونے کو ہے؟ آج سائنس اور جدید ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے اس دور میں آپ کسی سے بھی کچھ چھپا نہیں سکیں گے اور نہ کسی کو ابلاغ کرنے سے روک پائیں گے کیونکہ یہ اب کسی کے بس میں رہتا دکھائی نہیں دے رہا ہے۔ کچھ دن پہلے آپ نے دیکھا ہو گا کہ آسمان میں ر [..]مزید پڑھیں

  • برطانوی بادشاہت اور جمہوری روایت

    دوسری طرف یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ انگریز جنہیں ٹھہر کر کسی سے بات کرنے کی فرصت نہیں ہوتی، کوئین الزبتھ دوئم کی بڑھاپے میں یوں طبعی وفطری موت پر ہجوم کی صورت سارا سارا دن کیوں سڑکوں پر کھڑے رہے؟ ان کو تو کوئی سیاسی پارٹی لے کر بھی نہیں آئی تھی۔ آخر یہ لوگ اپنی کوئین یا را� [..]مزید پڑھیں

  • سعودی عرب بدل رہا ہے

    ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان  کے وژن2030کے تحت سعودی معاشرے میں برپا ہونے والی سماجی و ثقافتی اور معاشی و سیاسی تبدیلیوں کا احوال تو گذشتہ کئی سالوں سے پڑھتے اور سنتے آ رہے تھے لیکن اپنی آنکھوں سے ان تبدیلیوں کا مشاہدہ کرنے کا موقع عمرہ کی ادائیگی کے لیے کیے جانے والے دوہفتوں ک [..]مزید پڑھیں

  • مشکل دور کے ساتھی

    گزشتہ مئی سے ہر دو ہفتے بعد سرینگر کلینک میرپور کے ڈاکٹر امجد انصاری صاحب میرے پاؤں اور ٹانگوں کا اکوپنکچر کر رہے ہیں جس کے نتیجے میں اب میں چھڑی کے بغیر چل سکتا ہوں ۔ ڈاکٹر امجد انصاری صاحب ، ان کے اسسٹنٹ محمد شفیق صاحب اور سٹاف پیشہ وارانہ زمہ داریوں سے بڑھ کر میرا خیال رکھت� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے فلمی ستارے اور سیلاب زدگان

    جب سے ہمارے ملک کے اداکاروں نے انگریزی میں بات کرنی سیکھی ہے تب سے انہیں یہ زعم ہو گیا ہے کہ وہ جو کام کرتے ہیں ٹھیک کرتے ہیں۔ ابھی پچھلے ہفتے ہم ٹی وی نے ایوارڈ شو کا انعقاد کیا، یہ تقریب ٹورنٹو میں ہوئی، دو مہینے سے اس تقریب کا چرچا جاری تھا، اداکاروں نے آسمان سر پر اٹھایا ہوا [..]مزید پڑھیں