تبصرے تجزئیے

  • فارن سازش بنا دی

    میں نے تین ماہ قبل 2 جولائی کو اپنے کالم ’خان کی آڈیو بھی لیک ہو سکتی ہے‘ میں بتا دیا تھا کہ ایک آڈیو تو ایسی بھی موجود ہے، جس میں عمران خان اپنی وزارتِ عظمی کے آخری دنوں میں اپنے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کو امریکی مراسلے کا حوالہ دے کر کچھ اس طرح کہتے ہیں کہ ’ہمیں اس س� [..]مزید پڑھیں

  • اسحاق ڈار: قوم کے لئے معاشی بہتری کی آخری کرن

    اسحاق ڈار ایک معاشی حکمت کار کے طور پر پاکستان پہنچ چکے ہیں ان کی آمد کے حتمی فیصلے کا اعلان ہوتے ہی مارکیٹ میں مثبت رجحانات شروع ہو گئے ۔بروز پیر اسحاق ڈار کی پاکستان پہنچنے والے دن ڈالر نے کمزوری دکھانا شروع کر دی۔ روپیہ تگڑا ہونے لگا مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں قدر زر میں قابل [..]مزید پڑھیں

  • دائرے کے آبلہ پا مسافر

    ’موت کے کنویں‘ میں75 سال مسلسل موٹر سائیکل چلا نے والے کمال سادگی سے سوال کرتے ہیں ’ہمیں منزل کیوں نہیں ملی، دوسرے آگے کیوں نکل گئے، ہم وہیں کے وہیں کیوں ہیں؟‘ بات یہ ہے کہ حرکت میں سفر کا دھوکا ہے، سو ہمیں بھی گمان ہے کہ ہم حالت سفر میں ہیں مگر ایسا ہے نہیں۔ دائرے میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شہباز شریف کی پریس کانفرنس۔ ایک جائزہ

    وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے اپنی پہلی اور بھرپور پریس کانفرنس میں عمران خان سے کسی قسم کی بات چیت سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ عمران خان سے قبل از وقت انتخابات، آرمی چیف کی تعیناتی سمیت کسی بھی معاملے پر بات نہیں ہو سکتی، اس لیے عمران خان اگر قومی اسمبلی میں واپس آ [..]مزید پڑھیں

  • راہ بہرحال نکال لی گئی ہے

    عمران خان صاحب جارحانہ انداز اپناتے ہوئے سوال تو بہت واجب اٹھارہے ہیں۔ ہمارے ہاں حالات ’معمول کے مطابق‘  ہوتے تو اسحاق ڈار صاحب کو تقریباً چار برس تک لندن میں ٹکے رہنے کی ضرورت نہیں تھی۔ اپنی عدم موجودگی میں وہ عدالتوں سے اشتہاری قرار پائے۔ ان کا پاسپورٹ بھی ضبط ہوا۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا واقعی اسحاق ڈار کا کوئی متبادل نہیں؟

    پانچ سال تک  جلاوطنی کی زندگی گزارنے کے بعد  مسلم لیگ (ن) کے لیڈر اسحاق ڈار نے  چوتھی بار ملک کے وزیر خزانہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ چند روز پہلے اس سلسلہ میں لندن سے موصول ہونے والی خبروں کے بعد سے پاکستان میں اسٹاک مارکیٹ  میں بہتری دکھائی دی اور ڈالر کے مقابلے میں پاکست [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی مزاحمتی سیاست نتیجہ خیز ہوسکے گی؟

    پاکستان کی  سیاست میں اس وقت عمران خان اپنی  مقبولیت کے عروج پر ہیں او ران کو اپنے تمام  مخالفین پر برتری بھی حاصل ہے۔ اگرچہ یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ وہ طاقت ور طبقات کے ساتھ ہر قیمت پر مفاہمت اور اقتدارچاہتے ہیں او راس کے لیے وہ ہر قسم کے سیاسی سمجھوتہ کے لیے بھی تیار ہیں۔ [..]مزید پڑھیں

  • کیا اسحٰق ڈار معیشت کو مستحکم کرسکیں گے ؟

    پاکستانی سیاست میں اتارچڑھاؤ جس تیزی سے آتے ہیں وہ دیکھنے والے کی عقل دنگ کرنے کے لیے کافی ہیں۔ آج سے 5 سال پہلے جب اسحٰق ڈار وزیرِاعظم کے جہاز میں بیٹھ کر بیرونِ ملک روانہ ہوئے تھے اس وقت یہ بات تصور کرنا بھی محال تھا کہ وہ کبھی وطن واپس بھی آسکیں گے۔ وزیرِ خزانہ بننا تو دُو� [..]مزید پڑھیں