تبصرے تجزئیے

  • ایک اور گورے کا سفر نامہ پاکستان

    برس ہا برس پیشتر میں نے ’ایک غیر ملکی سیاح کا سفر نامہ لاہور‘ کے عنوان سے طنز و مزاح پر مشتمل ایک سیریز لکھی تھی جو جنگ کے انہی صفحات میں شائع ہوئی اور بہت مقبول ہوئی بلکہ ’جیو‘ پر ایک بار ’بزبان یوسفی‘ اور پھر اس کے کچھ عرصہ بعد ’بزبان قاسمی‘ کا پروگرام بھی [..]مزید پڑھیں

  • مزاحمت اور مفاہمت کی سیاست

    مزاحمت کی سیاست کو انتشار ، ٹکراؤ اور محاذ آرائی کی سیاست کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جاتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ یہاں مزاحمتی سیاست کو منفی سیاست کے طور پر پیش کیا جاتا ہے ۔ جب کہ مزاحمت سے مراد یہ ہوتی ہے کہ آپ اپنے بڑ ے سیاسی مقاصد کے حصول کے لیے جہاں ایک بڑی مضبوط بنیادوں پر سیاسی جدوج [..]مزید پڑھیں

  • ایشور اللہ تیرے نام۔۔۔

    کہتے ہیں گاندھی جی کو بھجن اور موسیقی کا کافی شوق تھا۔ گاندھی جی کا ایک بھجن جو مقبول ہوا وہ "رگھوپتی راگھو راجہ رام"تھا جو دراصل میں سری لکشمنا اچاریہ نے لکھا تھا۔ گانے کے بول گاندھی جی کو اتنے پسند آئے کہ انہوں نے اس کو اپنے گیت کے ورژن کے لیے تبدیل کر لیا تھا۔ یہ ترمیم ش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کرناٹک کی مسکان اور ایران کی مہسا میں فرق تلاش کریں

    کرناٹک کی مسکان اور ایران کی مہسا میں بظاہر ایک فرق ہے۔ مسکان کو حجاب پہننے سے اور مہسا کو حجاب اتارنے سے روکا گیا تھا۔ یہ فرق اس لیے ہے کہ ہم معاملے کو عقیدے کا عدسہ لگا کر پردے اور بے پردگی کی بنیاد پر دیکھ رہے ہیں۔ اگر انسانیت کے فصیل پر کھڑے ہو کر دیکھا جائے تو اندازہ ہو گا ک� [..]مزید پڑھیں

  • حاکمیت کا اصول پاکستان کا حقیقی مسئلہ ہے

    اقبال شاہد ایک منجھے ہوئے صحافی، صاحب ِ فکر تجزیہ نگار اور ہمارے اچھے دوست ہیں۔ کار زارِ صحافت میں وارد ہونے سے پہلے کارِ سرکار میں مصروف تھے، ذمہ دار پوزیشنوں پر ذمہ داریاں نبھاتے نبھاتے سیاست اور اقتدار کے کھیل کا بھی مشاہدہ کرتے رہے۔  پھر ایک حساس اور ذمہ دار پاکستانی ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پوتن کی جوہری حملہ کی محض دھمکی دے رہے ہیں؟

    ’میں دھمکا نہیں رہا۔‘ یہ وہ تین الفاظ ہیں جو روس کے صدر ولادی میر پوتن نے قوم سے اپنے حالیہ خطاب میں کہے۔ ان لفظوں سے لگتا ہے کہ ایٹمی جنگ کی دھمکی دی گئی۔ روسی صدر کے ’تباہ کن ہتھاروں‘ کے بارے میں بیان کے بعد میڈیا میں ان کے وفاداروں نے اس حوالے سے باتیں شروع کر [..]مزید پڑھیں

  • ایوان صدر میں چیف نیازی ملاقات۔ حقائق اور نتائج

    گزشتہ ڈیڑھ دو ماہ سے میری کوشش رہی کہ میں سیاست اور صحافت کا موضوع سیلاب زدگان کو بناؤں۔ اس مقصد کیلئے میں نے جیو تک کے خلاف ٹویٹ کئے۔ لیکن بدقسمتی سے تمام سیاستدان بالعموم اور عمران خان بالخصوص سیلاب اور سیلاب زدگان کو نمبر ون ایشو بنانے نہیں دے رہے ہیں۔ بلکہ سوائے حامد میر صا� [..]مزید پڑھیں

  • بیانیہ تبدیل نہیں ہوا

    ہر نسل کے وقفہ حیات میں ایک ایسا مرحلہ آتا ہے جسے خاموش خود کلامی کہا جا سکتا ہے۔ ایسے خیالات جو احاطہ سماعت میں آ بھی جائیں تو گوش سماعت نہیں ملتا۔ جن سے مکالمہ ممکن تھا، ان کے تودہ ہائے خاک پر گھاس اگ آئی ہے۔ نئی دنیا کے اپنے رنگ، اپنے اطوار اور اپنے خواب ہوتے ہیں۔ اقبال گیان� [..]مزید پڑھیں

  • ڈوبتے پاکستان میں خواجہ سراؤں کا خوف

    دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں نے راتوں کو جاگ کر تحقیق کی ہے اور پتہ چلایا ہے کہ پاکستان میں آنے والی سیلابی تباہی کی ذمے دار گلوبل وارمنگ ہے جس میں پاکستان نے نہ ہونے کے برابر حصہ ڈالا ہے۔ ماہرین کہہ رہے ہیں کہ جن امیر ملکوں کی وجہ سے ہم پر یہ تباہی آئی ہے وہ پاکستان کو ہرجانہ دیں� [..]مزید پڑھیں