تبصرے تجزئیے

  • زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش

    بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی ہیں۔ پاکستان میں یونیسیف [..]مزید پڑھیں

  • توہین عدالت: عمران خان کی معافی؟

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کے کیس میں عدالتی احکامات کے مطابق عمران خان نے معافی مانگ لی ہے اور عدالت ان کی معافی سے مطمئن ہے تاہم انہیں عدالت میں اپنی معافی کے حوالے سے بیان حلفی بھی داخل کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ دوسر [..]مزید پڑھیں

  • بے حسی کا کوئی وقت معین نہیں ہوتا

    جس تن لاگے سو تن جانے۔ ملک کا پانچواں حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے، سیلاب کی تباہ کاریوں نے کھیت کھلیان، دیہات، مکانات اور سڑکوں کو روند ڈالا ہے۔ وزیر اعظم اور وزیر خارجہ دنیا کو بتانے اور امداد کی درخواست کرنے نیویارک جنرل اسمبلی میں پہنچے ہوئے ہیں ۔ دہائی یہی ہے کہ ملک تباہی سے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • متبادل نظام کیسے ممکن ہو؟

    قومی ، ریاستی یا حکومتی بحران میں اہم سوال مسائل کے حل میں متبادل کی تلاش ہے ۔ بحرانوں کا پیدا ہونا فطری امر مگر بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ہم بحرانوں سے نمٹنے کی قومی صلاحیت رکھتے ہیں ۔ کیونکہ اگر ہم بحرانوں سے نمٹنے میں قومی ناکامی کا شکار ہیں تو بحرانوں کی شدت اور زیادہ بڑھ بھی جائ� [..]مزید پڑھیں

  • نظرانداز کئے افتادگانِ خاک

    عالمی سطح پر اپنی اداکاری کی وجہ سے مشہور ہوئی انجیلینا جولی پرخلوص ستائش کی مستحق ہیں۔ حالیہ سیلاب کی وجہ سے تقریباً چار کروڑ پاکستانیوں کی زندگی تباہ وبرباد ہوئی تو ان پر نازل ہوئی آفت کے برسرزمین مشاہدے کی خاطر ہمارے وطن آئی۔ سیلاب زدگان کے درمیان اس کی موجودگی اور اس تنا� [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب انجلینا جولی اور پاکستانی اشرافیہ

    انجلینا جولی جو کسی تعارف کی محتاج نہیں وہ ایک بار پھر پاکستان کے سیلاب زدگان سے یک جہتی اور ہمدردی کا اظہار کرنے اور ان کی عملی مدد کرنے کے لئے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں آئی ہوئی ہیں۔ جبکہ ہمارے وزیراعظم بھاری بھرکم وفد کے ہمراہ امریکہ میں موجود ہیں جہاں وہ اور ان کا وف� [..]مزید پڑھیں

  • کیا وکیلوں کا یونیفارم تبدیل ہو سکتا ہے؟

    کیا آپ نے وکلاء کے یونیفارم پر کبھی غور کیا ہے؟ بلکہ زیادہ بہتر ہے کہ حبس آلود دو پہر میں کسی وکیل کو دیکھ لیجیے تاکہ حق الیقین اور عین الیقین کے مراحل ایک ساتھ طے ہو جائیں۔ شدید گرمی اور حبس میں اس سیاہ رنگ کے پینٹ کوٹ اور ٹائی کا کیا جواز ہے؟ یہ تو حقوق انسانی کی باقاعدہ اور [..]مزید پڑھیں

  • اگر مفتاح جا رہے ہیں تو آ کون رہا ہے؟

    ایسا لگتا ہے کہ ہمارے وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل 26 اکتوبر کو بطور وزیر خزانہ اپنا منصب چھوڑدیں گے۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ انہوں نے بہت تنقید اور بحث و مباحثہ کا سامنا کیا۔ انہوں نے اس پورے عرصے میں جہاں آئی ایم ایف سے تلخ و ترش سنی وہاں کہا بھی بہت کچھ۔ آئی ایم ایف نے مفتاح کے [..]مزید پڑھیں