تبصرے تجزئیے

  • جمہوریت کے دعوے ، غیر جمہوری طریقے

    وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی پریس فریڈم انڈیکس میں پاکستان کی  12درجے تنزلی کا ذمہ دار عمران خان کو قرار دیتے ہوئے انہیں  جمہوریت دشمن  کہاہے۔ دوسری طرف سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک انٹرویو میں اس امر پر حیرت کا اظہار کیا ہے کہ اداروں نے کیسے شہباز شریف کو وزیر اعظم ب� [..]مزید پڑھیں

  • مرگ فروشوں کی پانچوں انگلیاں گھی میں

    لگتا تھا کہ کوویڈ کے دو برس پر پھیلے تباہ کن معاشی و انسانی اثرات نے کم ازکم کچھ عرصے کے لیے انسان کو انسان کا بچہ بنا دیا ہے۔مگر ایسا ممکن نہیں۔ اعلیٰ ترین طاقتور کرسیوں پر جو فیصلہ ساز قابض ہیں وہ تاریخ میں کسی بھی طرح سے اپنا نام کندہ کرانے کی ہوس میں ہر پست حربے کو اعلیٰ قوم� [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ شہباز کو درپیش چیلنجز

    پاکستان کے سیاسی منظر نامہ میں اس وقت بہت بحرانی کیفیت ہے۔ پوری قوم مسجد نبوی کے واقعے پر غم و غصہ میں ہے۔ عمران خان کے حامی بھی اس کی حمایت نہیں کر سکتے۔ اس لیے اس واقعہ نے ملکی سیاست کا منظر نامہ ہی بدل دیا۔ کل تک جارحانہ نظر آنے والے عمران خان اب ایک کمزور وکٹ پر نظر آرہے ہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کے ’انقلابی‘ حربے

    آپ یہ کالم عید کے روز پڑھ رہے ہوں گے۔ رسم دنیا کا تقاضا تھا کہ میں اس تہوار سے جڑی چند یادوں کو آپ کی نذر کرتا۔ لاہور کے سرکلر روڈ پر واقع شاہ محمد غوث کے مزار کے سامنے لگائے میلے کا ذکر۔  لوہے کی زنجیر سے باندھے لکڑی کے گھوڑے اور ان پر بیٹھ کر دائرے میں لیا ’جھولا‘ جو د [..]مزید پڑھیں

  • عید کے بعد نئی مصیبت

    یکم رمضان المبارک کو ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی طرف سے تحریک عدم اعتماد مسترد کیے جانے کے بعد، جو آئینی بحران پیدا ہوا وہ 28 رمضان کو حمزہ شہباز کے وزیر اعلٰی کا حلف لینے کے بعد ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یکم رمضان سے 28 رمضان کے درمیان بہت کچھ ہوا۔ وزیراعظم نے اسمبلی ت [..]مزید پڑھیں

  • کیا فوری انتخابات ممکن ہیں؟

    کچھ ماہ قبل کل کی حزب اختلاف اور آج کی حکومت کا مؤقف تھا کہ  فوری منصفانہ اور شفاف انتخابات ت ہوں۔ان کے بقول عمران خان کی حکومت کا خاتمہ او رنئے انتخابات ہی ملکی مسائل کا حل ہیں۔  اس وقت کی تحریک انصاف کی حکومت کا موقف تھا فوری انتخابات ممکن نہیں اور انتخابات 2023سے قبل ممکن [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست میں غداری اور توہین مذہب کے الزامات

    پاکستانی سیاست کے بارے میں کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ پاکستانی سیاست سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے اور کفر کے فتوے لگانے کا سلسلہ اب بند ہو جانا چاہیے ۔ بہرحال اگر زاتی حیثیت میں بات کروں تو میں اس بات کا قائل نہیں کہ دنیا سے غداری اور توہین مذہب کا معاملہ ختم ہوگیا ہے اور اب رہتی د [..]مزید پڑھیں

  • ایم ایس سی پاس خود کش بمبار

    پہلا سوال:ایم ایس سی ڈگری کی حامل، تعلیم یافتہ لڑکی، جو دو بچوں کی ماں ہو، فلسفے اور تاریخ کی کتابیں پڑھتی ہو، ٹویٹر پر اپنے شوہر اور بچوں کے تصاویر پوسٹ کرتی ہو اور اسکول میں پڑھاتی بھی ہو، اگر خود کش جیکٹ پہن کر چار بے گناہ افراد کو ہلاک کردے تو کیا اس میں اور طالبان میں کوئی فر [..]مزید پڑھیں