مولانا ……اقتدار کے بغیر
- تحریر مجیب الرحمن شامی
- 11/01/2026 5:22 PM
مولانا فضل الرحمن قومی اسمبلی میں تقریر کرنے کھڑے ہوئے تو پورا ایوان گوش بر آواز تھا۔انہوں نے پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کہانی سنانا شروع کی،اپنے مفاہمانہ کردار کی تفصیل بیان کرتے گئے، اُنہیں بڑی توجہ سے سنا جا رہا تھا۔ وہ بولتے بولتے کچھ پھسلے اور ریاست کا تذکرہ [..]مزید پڑھیں