تبصرے تجزئیے

  • بنگلہ دیش کے بعد سری لنکا میں بھی اتھل پتھل

    تبدیلی کی ہواؤں نے جنوبی ایشیا کا رخ کر لیا ہے۔ رواں سال بھارت ، بنگلہ دیش، پاکستان اور اب سری لنکا میں عوام کی طاقت نے اپنا فیصلہ سنایا۔ گو پاکستان کی حد تک بیلٹ کے فیصلے سے پیدا ہونے والے تنازعات ابھی تک حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑ رہے۔ تاہم باقی تین ممالک کی حد تک عوامی قوت اور � [..]مزید پڑھیں

  • مایوسی و ناامیدی کے مہیب سائے

    پاکستانی حکومت مطمئن ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے نے تین سال پر محیط 7 ارب ڈالر  کا پیکیج منظور کرلیا  ہے۔ اب دیگر عالمی اداروں اور دوست ممالک سے امداد و سرمایہ کاری کے راستے کھل جائیں گے۔ حکومت یہ امید بھی لگائے بیٹھی ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو آئینی ترامیم پر راضی کرلیا جائ [..]مزید پڑھیں

  • سلطنتِ عدلیہ کے ڈھلتے سائے

    چلیں جی اشرافیہ کو بالخصوص اور اہلِ وطن کو بالعموم آئی ایم ایف کا 24 واں سات ارب ڈالر کا قرض پیکج مبارک ہو۔ اس شبھ گھڑی میں وزیرِ اعظم برادرِ بزرگ چین، سعودی عرب، امارات نیز قرض کھینچ سرکاری ٹیم اور آرمی چیف کے بھرپور تعاون اور کوششوں کا شکریہ ادا کرنا نہیں بھولے۔ آپ نے حسبِ مع� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آبادی کے طوفان پر کنٹرول مگر کیسے؟

    معروف گائناکالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر شاہینہ آصف نے اپنے صدارتی خطاب میں جہاں دیگر مقررین بالخصوص ڈاکٹر ارشد چوہان کی اٹھائی گئی تشویش اور تجاویز کا جائزہ پیش کیا، وہیں حکومت کی بے حسی کو کڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آج ہمارے دو کروڑ 60 لاکھ بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ اس کے بالمقابل [..]مزید پڑھیں

  • آئی ایم ایف اور پاکستان

    وزیر اعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے   7 ارب ڈالر کا  امدادی پیکیج منظور ہونے کے بعد امید ظاہرکی ہے کہ اگر اسی طرح محنت جاری رہی تو انشاللہ یہ  عالمی ادارے سے لیا جانے والا آخری پروگرام ثابت ہوگا۔ کسی وزیر اعظم کی طرف سے قرضوں میں گھری ہوئی قوم  سے ایسا خوشگوار وعدہ [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر صاحب اور مکمل انصاف

    اس ہزارے کے ابتدائی سال تھے، تعلیمی مقاصد کے سلسلے میں ان دنوں ہمارا قیام برطانیہ میں تھا۔ ایک دن لندن میں ایک عزیز کے ہم راہ سیر کرتے ہوئے ان کی گاڑی کی اسکرین پر نظر پڑی تو ”ڈاکٹر“ کا اسٹیکر چسپاں نظر آیا۔ ان سے اس بارے سوال کیا تو فرمانے لگے کہ اس سے گاڑی پارک کرنے میں آ [..]مزید پڑھیں

  • امریکا چین ٹریڈ وار میں پاکستان کے لیے خیر کی خبر

    بی وائی ڈی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی چینی کمپنی ہے۔ اس کو ٹیسلا کلر بھی کہا جانے لگا ہے۔ بی وائی ڈی 2023 میں 22 فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ ٹیسلا کے 13 فیصد سے کہیں آگے نکل چکی ہے۔ اس بی وائی ڈی نے پاکستان میں کاریں بنانے کا پلانٹ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں بی وائی ڈی نے گاڑیاں [..]مزید پڑھیں

  • وفاقی آئینی عدالت کی کیا ضرورت ہے؟

    کیا سپریم کورٹ کی موجودگی میں ہمیں کسی آئینی عدالت کی ضرورت ہے؟ نئے جج، نیا عملہ، نئی تنخواہیں، نئی مراعات، معاشی بدحالی کا شکار قوم اپنی دہری کمر پر یہ اضافی بوجھ کیوں رکھے؟ سوال بہت پیچیدہ ہے لیکن جواب سادہ سا ہے: ضرورت ہے بلکہ شدید ضرورت ہے۔ سپریم کورٹ میں مقدمات کا ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک انسان کی زندگی اور مبتدی تاریخ دان

    گزشتہ اظہاریے میں ہندوستان پر برطانوی تسلط کی تاریخ کے بارے میں چند سوال اٹھائے تھے۔ یہ اشارہ مقصود تھا کہ دونوں ملکوں میں تقسیم کے بعد پیدا ہونے والی نسلیں تاریخ کا نامکمل اور گمراہ کن تصور رکھتی ہیں۔ اخباری کالم ایک مشکل صنف ہے۔ لفظوں کی تعداد طے ہے اور حقائق سے انحراف کی و� [..]مزید پڑھیں