انڈیا کینیڈا تلخی اور خالصتان کا مسئلہ (3)
- تحریر افضال ریحان
- 10/02/2023 4:43 PM
انگریز سرکار تو غیر ملکی قابض حکومت تھی جس کا موٹو ہی ڈیوائیڈ اینڈ رول تھا، شاید اسی لیے 1925 میں سکھ گردوارہ ایکٹ جاری کیا گیا تھا جس میں سکھوں کو ہندوؤں سے الگ یا جداگانہ مذہب بنانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن پارٹیشن کے بعد جب انگریز چلے گئے تو یہ ذمہ داری شاید ہم لوگوں نے سنبھال لی۔ [..]مزید پڑھیں