کراچی کی سیاست
- تحریر مزمل سہروردی
- 09/17/2022 6:29 PM
کراچی کی سیاست میں ایم کیوایم اور مہاجر ووٹ بینک کی ایک اہمیت ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ کراچی میں اس ووٹ بینک کی اکثریت ہے۔ اس اکثریت نے ماضی میں ایم کیو ایم کو ووٹ دیا ہے جس کی وجہ سے ایم کیو ایم کی کراچی پر سیاسی حاکمیت رہی ہے۔ لیکن آج سوال یہ ہے کہ کراچی میں ایم کیو ایم [..]مزید پڑھیں