تبصرے تجزئیے

  • فرانس کا صدارتی ا نتخاب

    فرانس میں میرا قریبی عزیز تو کیا دور پرے کا کوئی شناسا بھی قیام پذیر نہیں ہے۔ اس کے باوجود اتوار کا سارا دن نہایت پریشانی سے منتظر رہا کہ وہاں ہوئے صدارتی انتخاب کے آخری مرحلے میں کون کامیاب ہوگا۔ بالآخر موجودہ صدر میکرون ہی جیت گیا۔اس کی جیت مگر میرے اطمینان کا سبب نہیں۔ تھو� [..]مزید پڑھیں

  • کرکٹر صاحب! تشدد کی دھمکیاں بند کریں

    میدان سیاست میں کامیابی کیلیے مختلف النوع سیاسی چالیں چلنا قابل فہم ہے لیکن اپنا سیاسی الو سیدھا کرنے کیلیے دھونس دھاندلی، کمینگی، بدزبانی، بدتہذیبی، منافرت، جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرمار، گھٹیا الزامات کی بوچھاڑ سے بھی پچاس قدم آگے بڑھ کر اپنے جنونیوں کو مار دھاڑ، پکڑ دھکڑ او [..]مزید پڑھیں

  • پوچھ گچھ کی ممنوعہ سرحدیں

    دہشت گردوں کے بارے میں آپ سے میں کچھ پوچھنا چاہتا ہوں۔ بلکہ میں کچھ جاننا چاہتا ہوں۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ دہشت گردوں کے بارے میں، میں کچھ نہیں جانتا۔ دہشت گردوں کے بارے میں اچھی خاصی معلومات ہیں مجھے۔ میں کورا کاغذ نہیں ہوں۔ دہشت گردوں کے بارے میں مستند معلومات حاصل کرنے کیلئ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لندن کی عید

    سب سے پہلے میں تمام لوگوں کو عید کی ڈھیروں مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ الحمداللہ ہر سال کی طرح ایک بار پھر ہم عید کا تہوار جوش و خروش کے ساتھ منا رہے ہیں۔ جہاں بچوں میں عید کی تہوار کی آمد کا بے صبری سے انتظارہوتا ہے وہی بڑے بوڑھے بھی اپنے گھر والوں کے ساتھ عید کے تہوار منانے میں خوب [..]مزید پڑھیں

  • فوج کو سیاست سے علیحدہ کیسے رکھا جا سکتا ہے؟

    عمران خان اور ان کے حامیوں پر اقتدار سے علیحدگی کے بعد یہ راز افشا ہؤا ہے کہ فوج  سیاسی معاملات میں مداخلت کرتی ہے ۔  اگرچہ   ’خودداری اور بہادری‘ کے تمام تر دعوؤں کے باوجود  تحریک انصاف کے زعما یہ ہمت نہیں کرپارہے کہ وہ فوج کو اپنے خلاف ’تحریک عدم اعتماد‘ [..]مزید پڑھیں

  • قومی سلامتی کا بیانیہ اور بے وارث پنجاب

    ”امریکی سازش“ کے الزام نے ہمارے معاشرے کے ذہین ترین اذہان کو بھی جس انداز میں مفلوج بنا رکھا ہے اس کے ہوتے ہوئے اس حقیقت پر توجہ ہی نہیں دی جا رہی کہ اٹک سے رحیم یار خان تک پھیلا پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ گزشتہ تین ہفتوں سے وزیر اعلیٰ کے بغیر چل رہا ہے۔ ڈرائیور کے بغیر ایک � [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کی بازیابی کیسے ہو؟
    • 04/25/2022 4:20 PM

    ڈاکٹر اقبال احمد نومبر 1997 میں انسانی حقوق کانفرنس سے خطاب کرنے لاہور آئے۔ صدر فاروق لغاری اور چیف جسٹس سجاد علی شاہ سے متعلق بحران اپنے عروج پر تھا۔ ہم تب بھی آج ہی کی طرح انہونی کے اندیشوں میں زندہ تھے۔ حتمی تجزیے میں انحراف ایک عبوری نقطہ قرار پاتا ہے۔  قوم معمول کے تسلسل [..]مزید پڑھیں

  • 9 اپریل کو کیا ہوا تھا؟

    9 اپریل 2022 رات 11بجکر9منٹ پر اس وقت اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، وزیر دفاع پرویز خٹک اور تحریکِ انصاف کے عامر ڈوگر کے ہمراہ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی بیسمنٹ میں گاڑی سے اترے تو انہیں دیکھتے ہی میں نے سوالوں کی بوچھاڑ کردی۔ اسپیکر صاحب آپ ووٹنگ کیوں نہیں کروا رہے؟ آپ بڑے کمزور و [..]مزید پڑھیں

  • عوام کو پورا سچ بتائیں

    عزیزم علی حسنین میرے عزیز شاگرد اور ایک ممتاز انصافین ہیں۔ ٹیکسلا کے تاریخی کوچہ و بازار میں عمران خان کی دھوم مچاتے پائے جاتے ہیں لیکن ان کی پہنچ دور دور تک ہے۔ تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے ساتھ بھی ان کے راز و نیاز رہتے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد کے روز اپنے جوش خطابت سے دھوم مچ [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان کے مسائل کیسے حل ہوں گے؟
    • 04/25/2022 3:34 PM

    وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد کئی پالیسی اقدامات کا اعلان کیا تھا۔ ان میں یہ عزم بھی شامل تھا کہ صرف پنجاب کی نہیں بلکہ تمام صوبوں کی ترقی پر توجہ دی جائے گی۔ اگرچہ یہ خوش آئند بات ہے لیکن پاکستان مسلم لیگ (ن) کو خود پر سے 'پنجاب کی پارٹی' ہونے کی چھ [..]مزید پڑھیں