تبصرے تجزئیے

  • تمہاری زلف میں پہنچی تو حسن کہلائی

    کرکٹ کے ایک سابق کھلاڑی نے کہا ہے کہ میر جعفر نے بھٹو کو پھانسی دی ۔ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ میر جعفر وہ کس کو کہنا چاہ رہا ہے ؟ ایک قتل کیس میں بھٹو کو پھانسی کی سزا تو سپریم جوڈیشری نے سنائی تھی اور اس پر عملد رآ مد جنرل ضیا الحق نے کیا تھا ۔ بھٹو کی پارٹی گزشتہ چار دہائیوں سے [..]مزید پڑھیں

  • غلطی کرنے والے جن اور خلائی مخلوق

    خان صاحب کی حکومت کیا گئی ویران سڑکوں پر بہار سی آ گئی۔ پھر سے پنڈال سجنے لگے اور سوشل میڈیا پر جگہ جگہ بلوے اور فساد پھوٹ پڑے۔ پرانے دوست چھوٹ گئے، میاں بیوی میں تلخی آ گئی، رشتے داروں میں قطع تعلق ہو گئے اور جن سے دور دور کی سلام دعا تھی سب بلاک ہو گئے۔ عدم برداشت اور بد زبانی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • افسانوی بیانیے پر حقیقت کی جیت

    ”ایک گولی چلائے بغیر پاکستانی عوام پاک فوج کو گالیاں دے رہے ہیں۔ انڈیا کروڑو ں روپے خرچ کے بھی یہ مقصد حاصل نہیں کرسکتا تھا۔ اور اس سب کے پیچھے جو شخص ہے، وہ عمران خان ہے۔ وہ ہمارا بہترین دوست ثابت ہوا ہے۔ “  یہ الفاظ ہیں انڈیا کے مقبول دفاعی تجزیہ کار، میجر(ر) گوریو آری [..]مزید پڑھیں

  • یہ کون ہیں، کہاں سے اترے ہیں؟

    اس ملک کے عام دماغوں کو مکمل بانجھیانے کا جو منصوبہ 1977 میں شروع کیا گیا تھا وہ توقع سے زیادہ کامیاب رہا اور اب چہار سمت ’جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے‘۔ ہر شے جواز و معنی و مقام بدل چکی ہے۔ جو جتنا بونا ہے اتنا ہی قد آور ہے، جتنا پڑھا لکھا ہے اتنا ہی گلیارا ہے، جتنا جاہل � [..]مزید پڑھیں

  • بیرون ملک ہماری کوئی شاخ نہیں!

    میرے خیال میں ہم اگر بیرونِ ملک مقیم سب پاکستانیوں کو جو بلااستثنیٰ’اوورسیز پاکستانی ‘ کہتے ہیں تو یہ غلط ہے کیونکہ یورپ اور امریکہ کے پاسپورٹ ہولڈر ان ملکوں کی وفاداری کا حلف اٹھاتے ہیں اور اس حلف میں یہ عہد بھی ہوتا ہے کہ ان کے نئے وطن پر اگرحملہ ہو اور اس حملے میں خواہ ا [..]مزید پڑھیں

  • قومی خودمختاری، خودداری اور کاسئہ گدائی

    کاسئہ گدائی بڑھ چڑھ کر پھیلانے والوں کو داد دیے بغیرنہیں رہا جاسکتا کہ وہ ’سفارتی مداخلت‘ کے سخت بیان پر اپنے عشاق کے قافلوں کو قومی خود مختاری و خودداری کی خلاف ورزی پر اکسائیں اور یہ بھلاتے ہوئے کہ 43 ماہ کی کپتانی میں قومی گداگری اور نااہلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے۔  [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان نے کیا فرمایا؟

    اس میں کوئی شک نہیں کہ فیلڈ مارشل ایوب خان اور عمران خان عصرِ حاضر کے عظیم ترین سیاسی مفکرین میں شمار ہوتے ہیں۔ مقدر کی لیلا نیاری ہے۔ ایک نے سپاہی اور دوسرے نے کرکٹر کے طور پر عملی زندگی کا آغاز کیا لیکن دونوں کی بصیرت کے جوہر سیاست میں کھلے۔ فیلڈ مارشل ایوب خان کے ذکرِ خیر س� [..]مزید پڑھیں

  • اقبال کی شاعری کو بین کیا جائے!

    میں اگرچہ اقبال کی صناعی کا بہت قائل ہوں تاہم میری ذاتی رائے یہ ہے کہ اقبال کی شاعری کو بین کر دینا چاہئے۔ اللّٰہ کا شکر ہے کہ اس کی شاعری کا کچھ حصہ تو پہلے ہی سے چھپا کر رکھا گیا ہے اور کوشش کی جاتی ہے کہ اسے ہوا نہ لگنے پائے۔ مثلاً اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگادو کاخ امرا [..]مزید پڑھیں

  • پہلے اندر سے تو آزاد ہو جائیں

    دو ہزار انیس میں جب دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے احاطے میں سیکڑوں طلبا کئی دن تک ’ ہم لے کے رہیں گے آزادی ‘ کا نعرہ لگا رہے تھے تو مودی سرکار نے یہ سوال اٹھایا کہ آخر کس سے آزادی مانگ رہے ہو ؟ انگریز تو سینتالیس میں چلے گئے۔اس پر طلبا یونین کے صدر کنہیا کمار نے کہا ک� [..]مزید پڑھیں