تبصرے تجزئیے

  • وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے

    ’عمران خان ملکی معیشت کے لیے بارودی سرنگ نہیں ایٹم بم لگا کر گئے ہیں، ڈیزل اور پٹرول پر ٹیکس نہیں لیا۔ آئی ایم ایف حکام سے ملاقات میں پروگرام بحالی کے لیے درمیانی راستہ نکالنے کی کوشش ہے۔ جب تک ہم آئی ایم ایف کے پاس جاتے رہیں گے ترقی نہیں کر سکتے‘:نئے وزیر خزانہ مفتاح اسم [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کے جلسے کے بعد کا منظر نامہ

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے لاہور کے جلسہ کے بعد آگے کا کوئی لائحہ عمل نہیں دیا ہے۔ عوام کو بس اسلام آباد کی طرف اگلی کال کا انتظار کرنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ لیکن اس کی نہ تو کوئی تاریخ دی گئی ہے اور نہ ہی اس کال کے کوئی خدوخال بیان کیے گئے ہیں۔ ویسے بھی آگے موسم بتا رہا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لاہور کا جلسہ کتنا بڑا تھا؟

    آج  وزیر اعظم شہباز شریف کی سربراہی میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس  ہؤا۔ سفیر اسد مجید   امریکی اہلکار ڈونلڈ لو کے ساتھ ملاقات  اور اس بارے میں لکھے گئے مراسلہ  پر  اپنا مؤقف پیش کرنے کے لئے   کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق&nb [..]مزید پڑھیں

  • اَچھُو کامریڈ

    برخوردار اَچھُو کامریڈ کو میں نے تقریباً گود کھلایا ہوا ہے۔ یہ میرے ہمسائے فضل دین آڑھتی کا بیٹا ہے۔ پانچ بیٹیوں کے بعد پیدا ہواتھا فضل دین اور اس کی اہلیہ زلیخا نے پاکستان کا کوئی مزار نہیں چھوڑا تھا جہاں انہوں نے بیٹے کی ولادت کے لیے منت نہ مانی ہو۔  چنانچہ ان کی یہ دیرین [..]مزید پڑھیں

  • حمزہ کا مقدر

    حمزہ شہباز شریف کی تقدیر میں اقتدار کم اور افتاد و تکالیف زیادہ رہیں۔ زمانۂ طالب علمی میں قید کاٹی، صدر مشرف کے دور میں سارا خاندان جلا وطن ہو گیا لیکن حمزہ تاوان کے طور پر وطن میں رہا، جبر اور چیرہ دستیوں سے پالا پڑتا رہا۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ حمزہ جو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب � [..]مزید پڑھیں

  • رام اور ہنومان کے نام پر دنگا

    ہفتہ 16 اپریل کی شام دہلی میں ایک بار پھر فرقہ وارانہ تشدد دیکھنے میں آیا۔ جو 2020کے فسادات کی یاد دلاتا ہے جس نے دارالحکومت کو ہلا کر رکھ دیا تھا۔ یہ فرقہ وارانہ فساد مغربی دہلی کے جہانگیرپوری علاقے میں ہنومان جینتی کے جلوس کے دوران ہندو اور مسلمانوں کے درمیان تصادم میں ہوا۔ پو� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی محاز آرائی اور قومی مفاد کا تقاضہ

    پاکستان  کو  قومی مفاہمت پر مبنی سیاست درکار ہے۔کیونکہ اہل سیاست  کی باہمی چپقلیش  نے ملک کو سیاسی محاذ پر آگے بڑھانے کی بجائے ایک بند گلی میں دھکیل دیا ہے۔ سیاسی بداعتمادی کے کھیل میں کوئی بھی فریق ایک دوسرے کو قبول کرنے کی بجائے  من مانی کی بنیاد پر آگے بڑھنا چاہ [..]مزید پڑھیں

  • انحراف کے ریشوں سے بُنا گیا بحران

    بائبل مقدس میں ایک سے زیادہ مقامات پر بنی اسرائیل کو انتباہ کرتے ہوئے ایک خاص استعارہ استعمال کیا گیا ہے۔ ’تم نے ہوائیں کاشت کی ہیں، تم بگولوں کی فصل کاٹو گے‘۔ اس بلیغ جملے میں دو زاویے پوشیدہ ہیں۔  کسان بیج بوتا ہے تو فصل اٹھاتا ہے۔ ہوائیں بونا کار لاحاصل ہے۔ ہوا نمود [..]مزید پڑھیں