معطل آدمی کے خواب
- تحریر ظفراللہ خان
- 04/21/2022 2:57 PM
یادوں کے کینوس پر بچپن کی اس سرد رات کی موہوم سی تصویر اب بھی قائم ہے۔ باہر برف گر رہی تھی۔ اندر کمرے میں گھی کے کنستر سے بنی انگیٹھی جل رہی تھی جس کا پیندا کاٹا گیا تھا۔اس کے باوجود خنکی رگوں میں اتر کر خون جما دینے والی تھی۔ کچی چھت کے شہتیر سے ایک تار لٹکی ہوئی تھی جس کا دوسرا [..]مزید پڑھیں