تبصرے تجزئیے

  • رانا ثنااللہ کا ایک پرانا خط

    پاکستان مسلم لیگ (ن) آج اقتدار میں نظر آرہی ہے، لیکن اقتدار کی یہ منزل ان کے لیے کوئی آسان نہیں رہی ہے۔دوبارہ اقتدار تک پہنچنے کے لیے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صف اول کی قیادت نے قید و بند کی وہ صعوبتیں برداشت کی ہیں جن کا تصور بھی ممکن نہیں۔ آج کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک طوی� [..]مزید پڑھیں

  • نئی حکومت نئے چیلنجز

    عمران خان کی حکومت کے خاتمہ کے بعد شہباز شریف کی قیادت میں نئی حکومت منتخب ہوگئی ہے۔یہ ایک مخلوط حکومت ہے جس میں دس سے زیادہ سیاسی جماعتیں شامل ہیں۔  یہ حکومت بھی نہ صرف مخلوط حکومت ہے بلکہ عددی تعداد میں ایک کمزور حکومت  ہے جو محض دو ووٹوں کی بنیادپر کھڑی ہے۔ پاکستان کا ب [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کالم میں ناغہ کیوں ہوتا ہے؟

    سراج اورنگ آبادی بڑے آدمی تھے۔ خود بھی گریز پا تھے اور عمر نے بھی زیادہ مہلت نہیں دی۔۔ بیس برس کی عمر میں بیعت ہوئے۔ چالیس کے پیٹے میں شعر سے تائب ہو گئے اور باون برس میں رخصت ہو گئے۔ نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔ سراج اورنگ آبادی نے خبر کو بے خبری کا عنوان دیا۔ آج کے پاکستان میں زندہ � [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کو سامنا ہے ایک غیر سیاسی چیلنج کا

    عمران خان جس تعداد میں لوگوں کو لے کر نکلے ہوئے ہیں اس پر رشک کرنا چاہیے۔ ان کی آواز پر نکلنے والے لوگ تازہ دم ہیں اور ہر حد سے گزرنے کو تیار ہیں۔ اسے بھی خان صاحب کی کامیابی ہی کہیے کہ بری کارکردگی کے باوجود وہ ایک غیر سیاسی بیانیہ بیچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ لوگ ان سے مہنگائی� [..]مزید پڑھیں

  • عمران کے مداحین کی توقعات

    مارچ کے آخری ہفتے کے دوران جب یہ سمجھ ہی نہیں آرہی تھی کہ عمران خان صاحب اپنے خلاف قومی اسمبلی میں پیش ہوئی قرارداد سے کیسے نبردآزما ہوں گے، مجھے شادی کی ایک تقریب میں شریک ہونا پڑا۔مذکورہ تقریب میں ان دنوں کی اپوزیشن جماعتوں کے سرکردہ رہ نما بھی موجود تھے۔ نواز شریف کے نام سے [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کا مستقبل

    ہماری سیاست کی گوٹ 1977میں جا اٹکی ہے۔ مطلب یہ کہ اُس زمانے میں ملک جس قسم کے بحران سے دوچار ہوا تھا، موجودہ بحران بھی اس سے ملتا جلتا ہے۔اس بحران نے ہم سے ذوالفقار علی بھٹو جیسا سیاست دان چھین لیا۔ بھٹو صاحب کی خوبیوں اور خامیوں پر بحث ہو سکتی ہے ،لیکن وہ جس انجام سے دوچار ہوئے، [..]مزید پڑھیں

  • اظہار کی آزادی کی سرحدیں

    آپ کیا سمجھتے ہیں، پچھلے دنوں اسلام آباد میں جو کچھ ہوا تھا، وہ سب اچھا تھا؟ یا کہ وہ سب کچھ برا تھا؟ اسلام آبا د میں ویسے بھی بہت کچھ ہوتارہتا ہے۔ اسلام آباد معمولی شہر نہیں ہے۔ پاکستان کا کیپٹل ہے، یعنی دارالحکومت ہے۔ لہٰذا اسلام آباد ایمبیسیز اور ہائی کمیشنز کا شہر ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • برطانیہ میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں

    عہد حاضر میں پوری دنیا کے تقریباً 8بلین افراد 4ہزار سے زیادہ مذاہب، عقائد اور مسالک کے پیروکار ہیں۔ سب سے بڑا مذہب عیسائیت ہے یعنی 2.4بلین لوگ عیسائی ہیں جبکہ تعداد کے اعتبار سے مسلمان دوسرے نمبر پر ہیں۔ دنیا بھر میں 1.9بلین لوگ اسلام کے علمبردار ہیں۔ تیسرا نمبر ان لوگوں کا ہے ج� [..]مزید پڑھیں