تبصرے تجزئیے

  • ناروے کے انتخابات میں سخت مقابلہ کی امید

    نارویجن انتخابات کے لیے جاری انتخابی مہم آخری مرحلے میں داخل ہو چکی ہے اور تمام سیاسی جماعتیں  رائے دہندگان کی توجہ حاصل کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں۔ سیاسی امور کے ماہرین اور تجزیہ کار اپنے اپنے نقطہ نظر کے مطابق عوامی رائے دہندگان کے مزاج اور سیاسی جھکاؤ کی پیش [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پیغام بری کے بعد جعل سازی کا الزام

    یوں تو  دربار سرکار کا پیغام عام کرنے والوں کے ساتھ ضرورت پوری ہونے کے بعد  اچھے سلوک کی توقع نہیں ہونی چاہئے لیکن چند روز پہلے عمران خان  کی معافی کے سلسلہ  میں عام ہونے والی ایک خبر  کی تردید  سے ایک نئی مضحکہ خیز صورت حال سامنے آئی ہے۔ ایسے میں پیغامبر سے  کچھ& [..]مزید پڑھیں

  • اسلام آباد کے ’ریڈ انڈین‘ کہاں جائیں؟

    اسلام آباد کے ریڈ انڈین یعنی پرانے رہائشی اپنے مسائل کے حل کے لیے کہاں جائیں؟ کیا آباد کار اشرافیہ کے پاس، مقامی باشندوں کے اس سوال کا کوئی جواب ہے؟ اسلام آباد کے دو حصے ہیں۔ ایک آباد کاروں کا اسلام آباد ہے جس میں اہل اقتدار، ان کی افسر شاہی، اشرافیہ اور ان کے خدام رہتے ہیں۔  [..]مزید پڑھیں

  • درویش اور اللہ لوگ حکمران

    ہماری حکومتیں بڑی چالاک ہیں۔ جس چالاکی کا میں ذکر کر رہا ہوں، وہ یہ ہے کہ حکومتیں اس تماش بین عوام کو کسی نہ کسی نان ایشو میں مصروف رکھتی ہیں۔ حکمران عوام کی توجہ اصل ملکی اور قومی امور سے ہٹانے کی غرض سے ہر چند روز بعد کسی نہ کسی ایسے معاملے کو چھیڑ دیتے ہیں جس کا اصل درپیش مسائل [..]مزید پڑھیں

  • صحافت پر کیا بیتی؟

    عمر رواں کا کارواں ماہ و سال کی چند منزلوں ہی سے گزرا ہے لیکن اندھیرا ہے کہ کاتک کی رات میں دھند کی طرح اتر آیا ہے۔ زیادہ نہیں، کوئی پندرہ بیس برس پہلے صحافت پر بات ہوتی تو ’لوگ تھے رفتگاں میں کیا کیا کچھ‘ ۔ فہرست سازی سے کیا حاصل، ایک کے بعد ایک مٹی کی خوشبو دار ڈھیریاں شہ� [..]مزید پڑھیں

  • اور اگر خان سوری بول دے تو؟

    کبھی آپ نے معافی مانگی ہے؟ دل سے مانگی ہے؟ کیا معافی مل گئی؟ فرض کریں آپ نے دل سے مانگی اور معافی مل بھی گئی تو آپ کو کیسے پتہ چلے گا کہ معاف کرنے والے نے دل سے معاف کیا ہے؟ اگر جیل میں بند شخص حکمران وقت سے معافی مانگے گا تو سب سمجھیں گے کہ مصلحتاً مانگی ہے، دل سے نہیں مانگی اور م [..]مزید پڑھیں

  • صدرٹرمپ کی خوشامد پسندی کے مضمرات؟

    بارہا ایسے لوگوں سے ملنے یاد یکھنے کا اتفاق ہوا ہو گا، جو بظاہر مرنجاں مرنج، دینی حلیے کے ساتھ جبہ و دستار میں ملبوس ہوں گے، لیکن جب ان کی اصلیت سامنے آئے گی تو درندگی ملاحظہ کرتے ہوئے آپ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے۔ ہماری ملکی و عالمی سیاست میں بھی اس نوع کے نمونے ہر دور میں موجود [..]مزید پڑھیں