تخت لاہور سے وفاق پر کنٹرول
- تحریر نصرت جاوید
- 12/05/2022 2:10 PM
گزشتہ ہفتے کی شام عمران خان صاحب نے جب پنجاب اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلیاں توڑنے کے ارادے کا اعلان کیا تو محض پارلیمانی سیاست کے طویل مشاہدے کی بنیاد پر میں نے یہ سمجھانے کی کوشش کی کہ مذکورہ ارادے کو عملی صورت دینے میں کونسی دشواریوں کا سامنا ہوسکتا ہے۔ دلائل پر توجہ دینے کی [..]مزید پڑھیں