تبصرے تجزئیے

  • کیا اب ’چوتھی قوت‘ کی ضرورت ہے؟

    پہلی، دوسری کے بعد سیاست کی تیسری قوت کا احوال بھی ہمارے سامنے ہے۔ سوال یہ ہے کہ انہی دستیاب سیاسی قوتوں کو خوبیوں خامیوں سمیت قبول کر کے اصلاح کی کوئی صورت نکالی جائے یا جذبہ انقلاب سے مغلوب ہو کر اب ایک چوتھی قوت کے لیے کوہ کنی کی جائے؟ دستیاب سیاسی قوتوں میں اب کسی کو کسی پر [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور ق لیگ اتحادی رہیں گے

    مسلم لیگ ق کی قیادت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ عملی سیاست کے قائل ہیں اورسیاسی مہم جوئی یا کسی نظریاتی کشمکش کا حصہ نہیں ہوتے ۔ وہ ٹکراؤ کی بجائے مفاہمت کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔ ان کی بڑی خوبی لوگوں کو ساتھ ملا کر سیاست کرنا ہے۔ ان کی سیاسی وضع داری اور سیاسی جوڑ توڑ کی خوبی نما [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے خبر صحافی کے غیر سیاسی خیالات

    وطن عزیز میں دودھ کی نہریں بہہ رہی ہیں۔ کاروبار کی دنیا میں گرمی بازار کا یہ عالم ہے کہ دکاندار دھڑا دھڑ نئی تجوریاں خرید رہے ہیں۔ امن و امان کی یہ کیفیت ہے کہ قصہ کہانیوں کی وہ عورت پاکستان کا ویزہ لینے کے لئے قطار میں کھڑی ہے جسے کراچی سے پشاور تک بے خوف و خطر سونا اچھالتے ہوئے � [..]مزید پڑھیں

  • کب تماشا ختم ہو گا؟

    ایک طرف عمران خان ہیں جو قبل از وقت انتخابات چاہتے ہیں، دوسری جانب مولانا فضل الرحمن ہیں جو انتخابات کو ایک سال موخر کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ان دو انتہائوں کے بیچ ، کوئی ہے جو توازن اور اعتدال کی بات کر سکے ؟ عمران خان کا مسئلہ آئین قانون ا ور جمہوریت نہیں مجروح انا ہے۔ اور مو� [..]مزید پڑھیں

  • خالی نہیں قوموں کی غلامی کا زمانہ

    کل ( جمعہ ) انسدادِ غلامی کا عالمی دن تھا۔اقوام متحدہ کے تحت اس دن کا مقصد یہ آگہی پھیلانا ہے کہ غلامی کا خاتمہ نہیں ہوا بلکہ مجبوروں اور مقروضوں سے جبری محنت اور کم سنوں سے مشقت کے علاوہ انفرادی و کاروباری خود غرضی کے ہاتھوں جنسی و جسمانی غلامی، انسانی اسمگلنگ، جبری شادیاں، با [..]مزید پڑھیں

  • انجام کار کیا ہوگا؟

    اللہ جانے یہ انجام کا آغاز ہے یا غبار در غبار کا کوئی نیا سلسلہ۔ نومبر جاتے جاتے کچھ سوالوں کے جواب دے گیا مگر کئی نئے سوال جواب کے منتظر چھوڑ گیا۔ ہم اس کرپٹ نظام کا اب مزید حصہ نہیں رہ سکتے، ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام اسمبلیوں سے نکل جائیں۔ عمران خان کا یہ اعلان ان کی اپنی پ� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے سیاسی آپشن محدود ہیں

    سوچنا تو  پڑے گا کہ ایسے کون سے  عوامل  ہیں کہ  جن لوگوں کو عمران خان ’چور لٹیرے ‘ قرار دیتے ہوئے، بات کرنے اور ہاتھ ملانے سے گریز کرتے رہے ہیں ، اب ان ہی کی حکومت سے  مذاکرات  کی خواہش کا اظہار کررہے ہیں۔  سیاسی معاملات میں مصالحت اور عمران خان کی طرف سے بات [..]مزید پڑھیں

  • پیپلز پارٹی کہاں کھڑی ہے

    1967میں قائم ہونے والی ملک کی اہم ترین جمہوری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی 55سالوں کی ہو گئی ہے۔اگرچہ آج پیپلز پارٹی ملک کی تیسری سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے تاہم اپنی تشکیل کے بعد سے لے کر2013 کے انتخابات تک پیپلز پارٹی ملک کی صف اول کی دو جماعتوں میں شامل رہی ہے۔  1970کے انتخابات میں ا [..]مزید پڑھیں