تبصرے تجزئیے

  • افسوس ناک منطقی انجام

    حزب اختلاف نے عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے درکار 172 اراکین اسمبلی کے ووٹوں کی قطعی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس نے آزاد میڈیا کو سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ایک درجن سے زیادہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے آزادانہ طور پر سوالات کرنے کی اجازت دے � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوکرین کے افغانستان اور گورے مجاہدین کا قصہ

    ذرا چار دہائی پہلے کے افغانستان کو یاد کریں۔ سوویت فوجیں قابض ہیں۔مجاہدین کو امریکی سی آئی اے ، مصری و سعودی انٹیلی جینس اور آئی ایس آئی کے تعاون سے ہر طرح کے ہتھیاروں سے مسلح کیا جا رہا ہے۔ ان ہتھیاروں میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کندھے سے فائر ہونے والے بلو پائپ اور سٹنگر میزائل [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف میں بغاوت

    اقتدار میں آنے سے قبل عمران خان کا دعویٰ تھا کہ ان کے پاس ملک چلانے کے لیے ٹیم موجود ہے۔ ٹیکنوکریٹس کی ایک ٹیم ہے۔ وہ ملک چلانے کے لیے مکمل تیار ہیں۔  اسی طرح عمران خان کا یہ بھی دعویٰ تھا کہ بطور کپتان انہیں ٹیم بنانے میں بہت مہارت ہے۔ وہ بطور سیاسی کپتان بہترین ٹیم بنائیں � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان سری لنکا سے دور نہیں

    ابھی کل ہی کی بات ہے،  سری لنکا  خطے میں سرمایہ کاری کے لئے فیورٹ ملک تھا۔ 2009  میں اٹھائیس سالہ طویل جنگ کے بعد سری لنکامیں انفراسٹرکچر ، ٹریڈ، انوسٹمنٹ اور سیاحت کے شعبوں میں دھڑا دھڑ سرمایہ کاری ہونے لگی۔ ہمارے ایک کاروباری شناسا  جو پاکستان کی ایک ملٹی نیشنل کمپن� [..]مزید پڑھیں

  • فلم ’کشمیر فائلز‘ کا مقصد کیا ہے؟

    بالی وڈ فلم ’کشمیر فائلز‘ اگر دوسری عام فلموں کی طرح ریلیز ہوتی، شائقین دیکھتے اور تبصرے کرتے تو شاید کشمیری مسلمان اس پر اتنے برہم نہ ہوئے ہوتے جتنا انہوں نے سوشل میڈیا پر اس کا برملا اظہار کیا ہے۔ فلمی ناقد راشد سلطان کے مطابق ’کشمیریوں کو علم ہے کہ اس فلم کو بنان [..]مزید پڑھیں

  • مجوزہ مخلوط حکومت:اس کے بعد کیا ہوگا

    دو ٹکے کا رپورٹر ہوتے ہوئے سیاسی منظر نامے کے مشاہدے کے بعد جو خیال ذہن میں آئے اسے وقت سے بہت پہلے بیان کردینے کا عادی ہوں۔یہ سمجھ ہی نہیں پایا کہ ان دنوں مارکیٹنگ کا زمانہ ہے۔ سیاست کی طرح صحافت میں بھی اپنی دکان چمکانے کے لئے ”ٹائمنگ“ کو ذہن میں رکھنا ہوتا ہے۔ویسے بھی & [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کو بند گلی میں نہ دھکیلا جائے

    سیاست اور جمہوریت کی بنیادی خوبی مفاہمت یا آگے بڑھنے کا سیاسی راستہ تلاش کرنا ہوتاہے۔ یہ ہی عمل ملک کو سیاسی استحکام دینے کا سبب بنتا ہے۔ بدقسمتی سے اس وقت ملک میں سیاست کا جو چال چلن  ہے،وہ ظاہر کرتا ہے کہ ہم بند دروازوں کو کھولنے کے بجائے انہیں بند کرنے  کی سیاست کو تقویت [..]مزید پڑھیں