تبصرے تجزئیے

  • کیا سیاست میں بدزبانی پہلے کبھی نہیں تھی؟

    دو باتوں کا آج کل ہمیں بہت خمار چڑھا ہوا ہے، ایک اخلاقیات اور دوسرے زباندانی۔ پہلے زبان کی بات کرتے ہیں۔ کچھ عرصے سے سیاست میں شائستہ زبان استعمال کرنے پر یوں زور دیا جا رہا ہے جیسے اس سے پہلے سیاست دان اردوئے معلیٰ میں گفتگو کیا کرتے تھے۔ نئی نسل کے ’کووڈ گریجویٹس‘ کو ش [..]مزید پڑھیں

  • وزیرِاعظم کو اب اپنی جنگ خود لڑنی ہے

    اسلام آباد میں جاری طاقت کا کھیل جمہوری اقدار کے لیے مہلک ثابت ہورہا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے الٹی گنتی شروع ہونے کے بعد سے صورتحال بہت ہی خراب ہوچکی ہے۔ اراکین کی مطلوبہ تعداد حاصل کرنے کے لیے دھونس و دھمکی سے لے کر رشوت تک تمام طریقے اختیار کیے جارہے ہیں۔ یہاں اب خو� [..]مزید پڑھیں

  • کیا روس جنگ سے جان چھڑا سکے گا؟

    یہ سننے اور سوچنے میں عجیب لگتا ہے لیکن اس وقت روس  یوکرائن  میں شروع کی گئی جنگ سے نکلنے کا راستہ تلاش کررہا ہے لیکن امریکہ اور یورپی ممالک  معاشی اور عسکری دباؤ میں اضافہ کررہے ہیں ۔ ہر آنے والا دن روسی مشکلات میں اضافہ کررہا ہے۔ 24 فروری سے شروع ہونے والی جنگ میں  ر� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • صحافت وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہو سکے

    مولوی محمد سعید کا نام اس ملک کے صحافیوں کے لئے مرشد باصفات اور گفتہ شیریں مقال کی تاثیر رکھتا ہے۔ ڈان اور سول اینڈ ملٹری گزٹ جیسے اخبارات سے مدتوں وابستہ رہے۔ پاکستان ٹائمز کے مدیر کے منصب سے پیشہ ورانہ زندگی کا اختتام کیا۔ اس صحافی کی عظمت میں کیا کلام جسے خالد احمد جیسے ناب [..]مزید پڑھیں

  • ڈی چوک… دس اور بیس لاکھ کے درمیان

    حکومت نے پہلے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ والے دن ڈی چوک میں دس لاکھ لوگ لانے کا اعلان کیا۔اب تحریک انصاف کی طرف سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ اس روز نہ صرف دس لاکھ لوگ ڈی چوک لائے جائیں گے بلکہ ارکان اسمبلی کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لیے اس اجتماع میں سے گزر کر جانا ہوگا۔ اپوزیش [..]مزید پڑھیں

  • تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟

    سیاست میں اپنے مخالفین پر زبانی تیر و تفنگ چلانا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ہم نے حال ہی میں دیکھا کہ امریکی انتخابات میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نہ صرف مخالف پارٹی کے امیدواروں پر ناشائستہ زبان سے بھرپور حملے کیے بلکہ اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں کو بھی اخلاق سے گرے تیزابی تیروں کی زد پر [..]مزید پڑھیں

  • جانوروں کا ’نیوٹرل‘ کہنے پر احتجاج

    وزیر اعظم عمران خان کے جانوروں کو ’نیوٹرل‘ کہنے کی خبرجنگل میں آگ کی طرح پھیلی اور ملک بھر کے جانوروں نے ایک مراسلہ کے ذریعےان سے اپنے الفاظ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔ ایک غیر معمولی اجلاس میں انہوں نے اس بات پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے کہ انسانوں کے درمیان اقتدار کی � [..]مزید پڑھیں

  • مک مکا کی تیاری

    ہماراآئین تحریری طور پر مرتب ہوا ہے۔ غیر تحریری آئین کے مقابلے میں سیاسیات کے عالم اس نوع کے آئین کو بہتر گردانتے ہیں۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ تحریری صورت میں لکھے آئین کی بدولت کسی ریاست کے شہری بآسانی جان لیتے ہیں کہ ان کے حقوق وفرائض کیا ہیں۔ اس سے بھی اہم تر حقیقت یہ ہے کہ تح� [..]مزید پڑھیں

  • محب وطن اور غدار

    گزشتہ دنوں سیاسی محاذ پر آنے والی ڈرامائی تبدیلیوں اور ان کے نتیجے میں حکومت کے ممکنہ زوال کو دیکھتے ہوئے انیسویں صدی کے مشہور انگلش شاعر رابرٹ براؤننگ کی نظم "محب وطن اور غدار" یاد آگئی۔ ایک سیاسی لیڈر کے عروج و زوال کی داستان بہت موثر اور قائل کرنے والے انداز میں بیان کر� [..]مزید پڑھیں