تبصرے تجزئیے

  • حقائق سے سازشی کہانیوں تک

    پاکستان کا سیاسی ماحول ایک شدید تغیانی کا شکار ہے اور ایسا وقت ہے جس میں سازشی اور افسانوی گفتگو پنپ رہی ہے۔ ویسے تو یہاں روزانہ کی بنیاد پر نئی سیاسی کہانیاں منظر عام پر آ رہی ہیں۔ ہر کوئی اپنی اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کے درپے ہے۔ اب ایک طرف تو ماحول الیکشن کا سا لگ رہا � [..]مزید پڑھیں

  • گنتی پوری ہے!

    کنفیوژن تو بہت ہے مگر تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کی گنتی پوری ہے۔ کئی ہفتوں سے کھوج لگایا جا رہا تھا کہ اپوزیشن کے پاس نمبر پورے بھی ہیں یا نہیں۔ اب آکر یہ واضح ہوگیا ہے کہ آصف زرداری نے اندر ہی اندر گنتی پوری کرلی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ گنتی فلور کراسنگ کی زد میں آنے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت

    چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کردیا اور دو روز بعد اسرائیلی ایئرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ایئرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے کھولے مگر اسرائیل نے صرف [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان، اپوزیشن اور مزاحتمی سیاست

    تحریک عدم اعتماد کا کھیل آخری راؤنڈ میں داخل ہو گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں غیر ضروری تاخیر کی ہے جس کا فائدہ ہونے کے بجائے انہیں نقصان ہوا ہے۔ اپوزیشن کو حکومتی اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا موقع مل گیا ہے۔ اگر قومی اسمبلی کا فوری اجلاس بلا [..]مزید پڑھیں

  • اگر صادق و امین ہو تو توشہ خانہ کا حساب دو

    خبر گرم ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کی جانب سے جمع کروائی گئی تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے ایک روز قبل ڈی چوک، اسلام آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بقول شخصے وہ اپوزیشن کے کردار اور تحریک عدم اعتماد کے پس منظر پر ’روشنی‘ ڈالیں گے۔  توقع ہے کہ وز� [..]مزید پڑھیں

  • درویش کے دانتوں کی مجلس شوریٰ

    چودہویں صدی عیسوی میں دو نادرہ روزگار شاعر پیدا ہوئے، حافظ شیراز اور جیفری چاسر۔ عمر خیام بارہویں صدی میں رخصت ہو چکے تھے۔ اب نہ اصفہان میں رصدگاہ کی جستجو تھی اور نہ صراحی سے چھلکتی چہار سطری رباعیات کی موج ہائے طرب آمیز کا ہنگام تھا۔ حافظ شمس الدین شیرازی کو ایران پر تیموری [..]مزید پڑھیں

  • سیاست میں شائستگی اور اخلاقی قدریں

    سیاست اور جمہوریت کے بارے میں ایک بنیادی بات یہ کی جاتی ہے کہ اس کی  برتری  اخلاقی اصولوں کی  ہوتی ہے۔ لیکن پاکستان کی سیاست میں جو کچھ سیاسی تماشہ ہم دیکھ رہے ہیں اس سے تو اندازہ ہوتا ہے کہ ہم اخلاقی قدروں اور شائستگی پر مبنی سیاسی او رجمہوری رویوں سے انحراف کی پالیسی پر [..]مزید پڑھیں

  • اکثریت ثابت کرنے کے اعتماد سے محروم حکومت

    عمران خان صاحب کے اندازِ سیاست وحکومت کے بارے میں ہزاروں تحفظات کے باوجود میں خلوص دل سے یہ سوچتا ہوں کہ انہیں محلاتی سازشوں کے ذریعے تیار ہوئی تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹانے سے گریز اختیار کرنا چاہیے تھا۔ انہیں اگر ہر صورت گھر بھیجنا ہی مقصود تھا ت [..]مزید پڑھیں