تبصرے تجزئیے

  • اعتماد اور عدم اعتماد کے شکستہ پل پر خود کلامی

    ن م راشد کے حسن کوزہ گر نے جہاں زاد کی محبت میں نو برس گزارے اور پھر ایک روز جہاں زاد سے اجازت طلب کی کہ ایک بار پھر سے اپنے ان مہجور کوزوں کی جانب لوٹ جائے، جن کے شراروں سے دلوں کے خرابے روشن ہو سکیں۔ ہمارے ملک میں جمہوریت کی شہرزاد  پر گزرنے والی ابتلا ایسی سادہ نہیں رہی۔ گزش [..]مزید پڑھیں

  • گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا

    اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہِ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا۔ ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو کے لگ بھگ ہے۔پنجابی میں اسے دو سے ض [..]مزید پڑھیں

  • ویلکم بیک

    ہاتھوں کی زنجیر کھل گئی، میں تو خود اللہ سے عدم اعتماد کی دعائیں مانگ رہا تھا، اب اپوزیشن جال میں پھنس گئی ہے۔  جی، آپ نے صحیح جانا، یہ خطاب وزیر اعظم عمران خان کا ہے۔ کہنے کو تو انہوں نے اور بھی بہت کچھ کہا مگر اس تھوڑے کو ہی بہت جانئے۔ سیاسی مشاعرہ میں غزل ہو اور جواب آں غ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کے ایچ خورشید کی یاد میں

     11 مارچ1987 کو قائد اعظم کے سیکریٹری اور صدر آزاد جموں کشمیر اس جہان فانی سے رخصت ہوئے۔ ان جیسے کردار اور اعلیٰ اوصاف کا حامل کوئی اور سیاستدان نظر نہیں آتا۔  کے ایچ خورشید صاحب سے میری پہلی ملاقات1984 میں لاہور ہائی کورٹ کے عقب میں ٹرنر روڈ پر ان کے دفتر میں میرے بڑے بھائی طا [..]مزید پڑھیں

  • آصف زرداری کا اصطبل اور نسلی گھوڑے

    یہ 1997 کی اسمبلی تھی، نواز شریف واضح اکثریت سے وزیراعظم بنے تھے، اور بےنظیر بھٹو، جن کی حکومت کرپشن اور بدانتظامی کے الزامات کے باعث گئی تھی، وہ اس اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر تھیں۔ اپنی تقریر میں مس بھٹو نے الیکشن جتنے والی ن لیگ پر یہ طنز کیا کہ 95 فیصداکثریت تو کبھی قائداعظم کو ن [..]مزید پڑھیں

  • بھائی عبدالودود دھوتی والے

    بھائی عبدالودود دھوتی والے کا آبائی شہر سہارنپور ہے۔ 1947 میں ہجرت کر کے لاہور آئے تو انہیں یہاں کی عوامی دھوتی بہت پسند آئی جو ہوا دار ہوتی ہے بلکہ گرمیوں میں تو یہ بالکل ایئر کنڈیشنڈ بن جاتی ہے۔  بس اتنا ہے کہ اس لباس میں ہر لمحہ چوکس رہنا پڑتا ہے۔ بھائی عبدالودود اس لباس [..]مزید پڑھیں

  • بلاول کا عوامی مارچ: ایک جائزہ

    بلاول بھٹو کا مارچ تحریک عدم اعتماد کے شور میں ایسا کھو گیا کہ اس پر زیادہ بات نہیں ہوئی۔ ویسے بھی جب تک کسی ایشو میں سنسنی نہ ہو ہم اسے سنجیدہ لینے کے عادی نہیں ہیں۔ بلاول کے مارچ کے پروگرام میں دھرنا دینا شامل نہیں تھا ۔یوں ہمارے لیے اس میں سنسنی نہیں تھی۔ سب معلوم تھا کہ مارچ [..]مزید پڑھیں

  • کیا آپ باضابطہ مارشل لاء لگوانا چاہتے ہیں؟

    خان عبدالولی خان نے ایک مرتبہ کہا تھا کہ دنیا میں حکومتیں آتی اور جاتی ہیں مگر ہمارے ہاں عجب دستور ہے جو کرسی پر براجمان ہو جاتا ہے پھر وہ اسے چھوڑنا نہیں چاہتا۔ وہ اس کے ساتھ ایسے چپک جاتا ہے جیسے یہ اس کے وجود کا حصہ ہو۔ ولی خاں صاحب کا اشارہ ایک نام نہاد جمہوری لیڈر کی طرف ت� [..]مزید پڑھیں