تبصرے تجزئیے

  • فوج کو غیر سیاسی بنانا قومی خدمت ہوگی

    اسلام آباد کی پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے واقعہ کے بعد ملک میں  پایا جانے والا سیاسی بحران تشدد اور تصادم کی صورر ت اختیار کرسکتا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں تقریرکرتے ہوئے آصف زرداری کو اپنی بندوق کے نشانے پر  رکھنے کی بات کہہ کر ایک  ناخوشگوار اور ن� [..]مزید پڑھیں

  • ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے!

    سابق صدر پاکستان رفیق تارڑ مرحوم، مغفور سے ملاقات اور ان سے گفتگو کا موقع جن احباب کو ملا ہے، اس کی لذت سے صرف وہی واقف ہو سکتے ہیں۔ وہ میرے ’’گرائیں‘‘ تھے اور صدر پاکستان کی حیثیت میں بھی جب دو ایک بار ان سے ملاقات ہوئی۔  ان کی بےتکلفی، خوش طبعی، شعر و ادب سے شناس� [..]مزید پڑھیں

  • حقوق نسواں کا مقدس استحصال؟

    8 مارچ پوری دنیا میں ویمن ڈے یا یوم حقوق نسواں کے طور پر منایا جاتا ہے اس کا آغاز کب اورکیسے ہوا؟ اس پر ہر سال اتنا کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے کہ لوگوں کو ازبر ہو چکا ہے۔ خراج تحسین کی حق دار یو این او اور انٹرنیشنل کمیونٹی ہے جس نے پوری دنیا کو اس اہم ترین مسئلے پر متوجہ کرنے کیل [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی یتیموں کی مشکلات

    امپائر کے نیوٹرل ہونے اور ٹیلیفون کالز کے بند ہو جانے سے اُن سیاسی یتیموں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے جو آج تک چلے ہی اُنگلی پکڑ کر ہیں جن کا ووٹ ایک کال پر’ہاں‘ اور ’ناں‘ میں تبدیل ہو جاتا تھا۔ اب وہ بیچارے سوچ میں پڑگئے ہیں کہ جائیں تو جائیں کہاں۔ البتہ اگر یہ کا [..]مزید پڑھیں

  • چودھریوں کا بھرا میلہ لٹ گیا

    کیا سماں تھا۔ چودھریوں کے ڈیرے پر ملاقاتیوں کی لین ڈوری بندھی تھی۔ مولانا رخصت ہوتے تو آصف زرداری آتے۔ زرداری جاتے تو مولانا پھر آ جاتے۔ انتہا تو یہ ہوئی کہ شہباز شریف کو اپنی بڑی سی انا ایک طرف رکھ کر خود چل کر چودھری کے ڈیرے پر سلام کرنے آنا پڑا۔ ویسے تو کپتان کبھی نہیں گھبرا [..]مزید پڑھیں

  • تحریک عدام اعتماد کے بعد عمران خان کے آپشنز
    • 03/09/2022 11:07 AM
    • 3620

    کیا حکومت بچانے کیلئے وزیراعظم عمران خان کا تُرپ کا پتہ اب بھی باقی ہے؟ پیر کو پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ق لیگ کے لیڈر پرویز الٰہی نے وزیراعظم کو خبردار کیا ہے کہ اس سے قبل کہ دیر ہوجائے، بڑا فیصلہ لے لیں۔ روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق پرویز الٰہی نے واضح نہیں کیا کہ یہ بڑا فی� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پوٹن مشرق کا ہیرو ہے؟

    روس اور یوکرین کا مسئلہ ہمارے عہد کا تازہ ترین المیہ ہے۔ اس موسم بہار میں اور شاید اس کے بعد بھی آنے والے کئی موسموں میں اس المیے پر بات ہوتی رہے گی۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا یہ جنگ طویل ہو کر ماضی کی جنگوں کی طرح خوفناک انسانی تباہی و بربادی کا باعث بنے گی اور نئے المیے جنم دے گی؟ یا [..]مزید پڑھیں