تبصرے تجزئیے

  • اکھنڈ بھارت اور اکھنڈ روس

    روس اور اس کے صدر پوٹن کو امریکہ اور مغرب کی نفرت میں ہمارے محبان وطن جس والہانہ انداز میں ان دنوں سراہ رہے ہیں، ان کا مشاہدہ کرتے ہوئے مجھے 1980  کی دہائی مسلسل یاد آ رہی ہے۔ اس دہائی میں خارجہ امور کا بے چین رپورٹر ہوتے ہوئے میں ”افغان جہاد“ کی بابت بہت پریشان رہتا تھا۔ [..]مزید پڑھیں

  • خواتین کے مساوی لیبر حقوق

    زندگی کے مختلف شعبوں میں مساوی حقوق کے حصول کے لئے خواتین کی منظم جدوجہد کا آغاز آج سے 113 سال قبل امریکہ میں ہوا۔ 1908 میں ہزاروں امریکی خواتین صنفی امتیاز کے خاتمے، خواتین کے حق رائے دہی اورمساوی تنخواہوں کے مطالبات لے کر نیویارک کی سڑکوں پر نکلیں۔ عالمی سطح پر پہلی بار 8مارچ 191 [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست اورحکومتی حکمت عملی

    حزب اختلاف کی سیاست میں حکومت پر دباؤ کو بڑھانے کی سیاست ہی ہوتی ہے تاکہ وہ اپنے سیاسی مفادات کو تقویت دے کر حکومتی مشکلات میں اضافہ کریں۔بدقسمتی سے اگر ہم پچھلے ساڑھے تین برسوں میں حزب اختلاف کی مجموعی سیاست کو دیکھیں تو اس میں ہمیں ان کی کئی کمزوریوں کو دیکھنے کا موقع ملا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اے پشاور! آخری کوشش ہے یہ

    ایک شعر جس میں پشاور کا ذکر تھا، میں نے کئی روز پہلے پڑھا اور سوچا کہ ڈاکٹر اسحق وردگ جس آشوب کا ذکر کرتے ہیں، اُسے بیتے تو زمانہ بیت چکا۔ یہ سوچ کر میں آگے بڑھ گیا۔ آگے بڑھنے کے عمل میں بھی ایک جادو ہے۔ اس جادو کا توتا کاروبار دنیا کے پنجرے میں بندہے۔ یوکرین کے خلاف روس کی جنگ، � [..]مزید پڑھیں

  • گہری سازشوں کے چرچے اور مہنگائی

    گزشتہ ہفتے کا آخری کالم معمول کے مطابق جمعرات کی صبح اٹھنے کے بعد لکھا تھا۔ مولانا فضل الرحمن صاحب نے اس سے قبل اطلاع یہ دی تھی کہ ’’آئندہ 48گھنٹوں‘‘ میں تحریک عدم اعتماد والا کارتوس چلادیا جائے گا۔ وہ چل گیا تو خزاں بہار میں بدل جائے گی۔ یہ کالم چھپنے کے دن ان کی ج [..]مزید پڑھیں

  • ہائبرڈ بندوبست ناکام کیوں ہوتا ہے؟

    ہماری تاریخ کا ہر صفحہ گرد آلود اور ہر باب سیاہ پوش ہے۔ آج سات مارچ ہے۔ 45 برس قبل 7 مارچ 1977 کو کسی منتخب حکومت کی نگرانی میں پہلی مرتبہ قومی اسمبلی کے انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ یہ انتخابی مشق اکتوبر 1976 میں آئی ایس آئی کے سربراہ میجر جنرل غلام جیلانی کی ایک خفیہ رپورٹ سے شروع ہوئی [..]مزید پڑھیں

  • جشن کہاں منانا ہے، رہنمائی فرما دیں!

    افغانستان میں طالبان کی فتح کو چھ ماہ سے زیادہ ہوچکے ہیں، امریکہ وہاں سے دُم دباکر بھاگ چکا ہے، افغانستان میں بھارتی قونصل خانے بند ہو چکے ہیں، اشرف غنی جو ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتا تھا، اِس وقت عرب امارات میں کہیں پناہ لیے بیٹھا ہے۔ کابل میں ہماری مرضی کی حکومت قائم ہو چکی ہے [..]مزید پڑھیں