تبصرے تجزئیے

  • نئی ایم کیو ایم ڈگی میں پڑی سٹپنی

    کسی بھی الیکشن سے محض دو دن پہلے جب ایک دوسرے کی شکل برداشت نہ کرنے والے تین سیاسی دھڑے جبری نکاح کے گروپ فوٹو کی طرح نظر آنے لگیں اور ہنی مون پیریڈ گزارے بغیر ہی ہنھیں انتخابی انگاروں پر سے گزر جانے کا حکم مل جائے تو پھر جان بچانے کے لیے کسی نہ کسی جواز کے جوتے پہن کے پتلی گلی سے � [..]مزید پڑھیں

  • الطاف بھائی کے پیار میں

    کراچی کے میلے میں بچھڑے ہوئے ایم کیو ایم کے بھائی ایک بار پھر مل بیٹھے تو اور کسی کو آئی نہ ہو مجھے تو الطاف حسین کی بے تحاشا یاد آئی۔ اس شہر میں جتنا پیار الطاف بھائی کو ملا ہے وہ کسی اور کو نہیں ملا۔ اگر یہ کہہ دوں کہ شہر میں جتنا خوف الطاف بھائی کا تھا ویسا خوف بھی کبھی محسوس نہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • وفاقی حکومت کیلئے وقت کم مقابلہ سخت کی کیفیت

    عاشقان عمران خان ہی نہیں کمر توڑ مہنگائی کی وجہ سے بلکہ موجودہ حکومت سے اکتائے بے تحاشہ افراد بھی ان دنوں ’اب مزا آیا‘ والی لذت محسوس کررہے ہیں۔ گزشتہ ہفتے کے دوران تحریک انصاف کے قائد نے قوم سے جارحانہ خطاب کے ذریعے اپنے خلاف لگائی مبینہ ’ریڈ لائن‘ کو للکارا۔ بع� [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان ابھی نہیں بدلا

    سابق وزیر اعظم عمران خان بار بار کہتے ہیں کہ پاکستان بدل چکا ہے۔ ہو سکتا ہے کہ ان کے لئے پاکستان واقعی بدل گیا ہو کیونکہ وہ سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر بہت سے الزامات لگا چکے ہیں اور باجوہ صاحب بند کمروں میں تردید کے سوا کچھ نہیں کرسکے۔ خان صاحب کی خدمت میں عرض ہے کہ [..]مزید پڑھیں

  • سگریٹ کی پانچویں برسی اور آدھی ڈبی کاالمیہ

    پانچ برس قبل 16دسمبر کوملتان ٹی ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران میں سٹیج پر بیٹھا تھا۔ اس تقریب کا اہتمام نامور معالج ڈاکٹر سعید احمد نے کیاتھا۔ شہر کی نامور شخصیات ٹی ہاؤس میں موجود تھیں۔ تقریب کے دوران میں دوتین مرتبہ اٹھ کر ہال سے باہرگیا اور سگریٹ پی کر واپس آگیا۔ شاکرحسین شا� [..]مزید پڑھیں

  • صہیونی ریاست کے ناپاک عزائم اور فلسطین

    اسرائیلی وزیر اعظم نتین یاہو کی نئی کابینہ کی تشکیل عالمی امن کے لئے خوش آئیند نوید نہیں ہے ۔ نئی حکومت میں ایسے سیاسی چہروں کو شامل کیا گیاہے جو دہشت گردانہ سرگرمیوں کے لئے بدنام رہے ہیں ۔ چونکہ اسرائیل ایک طویل مدت سے سیاسی بحران سے دوچار تھا ، لہذا نئی حکومت کی تشک [..]مزید پڑھیں

  • اصل حقائق ظاہر نہیں، پس پردہ ہیں

    پنجاب اسمبلی میں ڈرامائی طور پر وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے آدھی رات کے اجلاس میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا اور اگلے روز عمران خان سے ملاقات کے بعد اسمبلی توڑنے کی ایڈوائس گورنر کو روانہ کر دی۔ فواد چودھری نے اس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں عبوری حکومت کے قیام � [..]مزید پڑھیں

  • دو سبق ترقی و خوشحالی حاصل کرنے کے

    تاریخ خود کو  دہراتی نہیں نشاندہی کرتی ہے۔ ملک کے اداروں کو ہی لیں، یہ ادارے ہمارے سیاسی  اور سماجی نظم  کو موزوں اور محفوظ بناتے ہیں لیکن  یہ ادارے اپنی بقا  کے لئے  عوامی شعور کی قوت اور سپورٹ کے محتاج  بھی ہوتے ہیں۔  زبانی کلامی  ٌ ہمارے ادارے ٌ کہنے کا [..]مزید پڑھیں