تبصرے تجزئیے

  • وفاق کی تمام اکائیوں کے مابین اتحاد کی ضرورت

    کمرے میں لگا اے سی بند کردوں تو حبس سانس نہیں لینے دیتا۔ چلاؤں تو ہڈیوں میں درد ہونے لگتا ہے اور یہ سلسلہ اسلام آباد میں میرے ساتھ گزشتہ پانچ دنوں سے جاری ہے۔ اسی باعث جمعرات کی صبح اٹھا تو جسم میں درد کے ساتھ بخار بھی تھا اور اس کی وجہ سے کالم نہ لکھ پایا۔ جمعہ کی صبح اسے اخبا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • آئین میں ترمیم کا معاملہ

    قومی انتخابات کسی بھی ملک کے لیے استحکام اور ایک نئے دور کی علامت سمجھے جاتے ہیں لیکن بدقسمتی سے وطن عزیز میں الیکشن سے نئے انتشار کا جنم لینا ایک روایت بن گیا ہے۔ 8 فروری کو عوام بالخصوص نوجوانوں نے جس جوش و خروش سے الیکشن میں حصہ لیا، اسے ملک و قوم کو آگے بڑھانے کے لیے ایک موقع � [..]مزید پڑھیں

  • گھورتی ہوئی بے لگام غربت

    بلند و بالا پہاڑوں اور پیچ در پیچ بل کھاتے ہوئے دریا کے درمیان بسے ایک چھوٹے سے دلکش شہر میں، زندگی باہر سے خوبصورت لگ رہی تھی۔ ہوا تازہ تھی، آسمان چوڑا تھا، اور ارد گرد کی پہاڑیاں ہریالی سے سرسبز تھیں۔ لیکن اس قدرتی خوبصورتی کی سطح کے نیچے، ایک تلخ حقیقت چھپی ہوئی تھی۔ گہری ا [..]مزید پڑھیں

  • ایک گلاس دودھ

    (ایک بنگلہ کہانی سے متاثر ہو کر) وبائی مرض پھیلنے کے بعد لاکھوں لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ بچے یتیم اور عورتیں بیوہ ہو گئیں۔ بہت سارے خاندان بکھر گئے۔ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے غربت کی لکیرکے نیچے عوام الناس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا۔ شہر میں غریب لوگوں کی ٹولی س [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کا تبسم ۔۔ صوفی تبسم

    ’صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کی 125 ویں سالگرہ کا دو روزہ جشن منا رہے ہیں‘۔ صوفی تبسم آرٹ اکیڈمی لاہور کی ڈائریکٹر ڈاکٹر فوزیہ تبسم نے فون پر دعوت دیتے ہوئے کہا۔ کب ؟ کہاں؟ پانچ اگست ان کی سالگرہ کا دن ہے۔ اسی مناسبت سے الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں دو روزہ تقریبات کا سلسلہ ترتیب دی [..]مزید پڑھیں

  • اسرائیل فلسطینی تنازعہ اور جنگ

    جنگ انسانی تاریخ کا ایک المناک پہلو ہے جو ہمیشہ سے نہ صرف قوموں کے درمیان بلکہ افراد اور معاشروں کے درمیان بھی بڑی تباہی کا باعث بنی ہے۔ جنگ کے نقصانات ہر سطح پر بہت گہرے اور دیر پا ہوتے ہیں۔ جنگ میں سب سے بڑا نقصان انسانی جانوں کا ہوتا ہے۔ ہزاروں بلکہ لاکھوں افراد جنگ کی ہولناک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا پاکستان قائم رہ سکے گا؟

    اس ماہ کے شروع میں  نارویجین ہیومین رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام  پاکستان میں ’قومی سلامتی اور انسانی حقوق‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہؤا۔ سیمینار کے دوران میں یہ بات واضح ہوئی کہ ریاست کی سلامتی عوام کی بہبود کے ساتھ منسلک ہوتی ہے۔ اگر کسی ملک میں قومی سلامتی کے نا� [..]مزید پڑھیں