دیار خواب میں طویل رات اور خاک آلود آنکھیں
- تحریر وجاہت مسعود
- 08/25/2023 8:31 PM
کچھ روز گزرے، اگست کی ایک حبس آلود شام تھی۔ شہر کی گہماگہمی سے دور بیٹھے دو عمر رسیدہ اور تھکے ہوئے جمہور پسند سپاہی اپنے سفر کے پیچ و خم کا تبادلہ کر رہے تھے۔ شیکسپیئر کی تمثیل کنگ لیئر کے آخری ایکٹ کا وہ حصہ تو آپ کو یاد ہو گا جہاں گلوسسٹر کا بیٹا ایڈگر اسے کنگ لیئر کی شکست اور [..]مزید پڑھیں