تبصرے تجزئیے

  • ڈاکٹر مہدی بہاراں پہ خاک ڈال گئے

    23 فروری کی دوپہر عین اس گھڑی جب اسلام آباد ہائی کورٹ پاکستان میں اظہار کی آزادی پر تازہ ترین ریاستی حملے پیکا (PECA) کے سیکشن 20 پر عمل درآمد روک رہی تھی، لاہور کی ایک نواحی بستی میں صحافت کی آزادی کے ایک بہادر سپاہی ڈاکٹر مہدی حسن نیند کے عالم میں بغیر آہٹ کیے ابدی نیند کی وادی میں � [..]مزید پڑھیں

  • طاقت کی لڑائی اور عوامی مفاد

    پاکستان کی سیاست اور جمہوریت میں بنیادی طور پر عام آدمی کے مقدمہ کو سیاسی نعرے کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ سیاسی جماعتوں او ران کی قیادت کی سیاست کی بڑی کنجی عوامی مفاد پر مبنی سیاست ہوتی ہے۔ سیاست اور جمہوریت کا یہ کھیل عوام کو طاقت دینے اور معاشرے کو سیاس� [..]مزید پڑھیں

  • ماں بولی پنجابی سے بے توجہی

    نیو یارک  میں ایک دوکان کے بیرونی حصے میں کھڑے  دو لوگوں کی  یہ آپس  کی گفتگو تھی  مگر ان کی  آوازسنتے ہی ہمارے  پاؤں  وہیں رک سے گئے۔ دونوں نے ایک اجنبی کو اپنی  باتیں  سنتے دیکھا تو چونک کر متوجہ ہوئے۔  ٹھیٹھ  امریکن لہجے  میں پوچھنے لگا: میں آپ کی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • یوکرائن پر حملہ ناقابل قبول جارحیت ہے

    پاکستان میں یوکرائن پر روسی حملہ کو  دو حوالوں سے دیکھا جارہا ہے۔   پاکستانی وزیر اعظم کی اس موقع پر ماسکو  میں موجودگی اور   اور عسکری لحاظ  سے بے وقعت ہمسایہ ملک پر باقاعدہ  حملہ کے چند گھنٹے بعد ہی صدر ولادیمیر پوتن  نے عمران خان  سے ملاقات کی۔  یوں [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر مہدی حسن: ایک متمدن شخص کی یادیں

    ڈاکٹر مہدی حسن کا شمار پنجاب یونیورسٹی کے ان چند اساتذہ میں ہوتا تھا جو اپنی بات کھلے اور واشگاف انداز میں کرنے کے عادی تھے۔ ان کا تعلق بائیں بازو کےساتھ تھا۔ ترقی پسند ہونے کے دعوے دار تو بہت سے تھے لیکن صرف مہدی صاحب تھے جو ہر قسم کی مصلحت شناسی سے بالاتر تھے۔ انھوں نے اس کی ق [..]مزید پڑھیں

  • یورپ میں ایک نئی اور بڑی جنگ کا خطرہ
    • 02/25/2022 9:26 AM
    • 2170

    سب کچھ بہت تیزی سے ہو رہا ہے۔ روسی فوجی دستوں نے رقبے کے لحاظ سے یورپ کی دوسری سب سے بڑی ریاست یوکرائن کے ایک حصے پر قبضہ کر لیا ہے۔ اس طرح چھپ چھپا کر نہیں جیسا گزشتہ آٹھ برسوں میں کیا جاتا رہا تھا، جب کریمیا میں نامعلوم 'سبز آدمی‘ نظر آتے تھے۔ اب صدر پوٹن نے باضابطہ طور پر [..]مزید پڑھیں

  • تھینک یو موبائل فون!

    موبائل فون کی آمد سے پہلے پی ٹی سی ایل کی ’’حکومت‘‘ ہوتی تھی، جس کے سستے اور مہنگے سیٹ گھروں میں ڈیکوریشن پیس کے طور پر اور دکانوں میں تالے لگا کر رکھے ہوتے تھے۔ یہ ٹیلی فون سیٹ جو عموماً کالے رنگ کے ہوتے تھے، بہت نایاب چیز تھے۔ اِس کا کنکشن حاصل کرنا ہر کس و ناکس کے [..]مزید پڑھیں

  • نااہل حکومت کی بوکھلاہٹ؟

    کوئی فرد ادارہ یا حکومت ہو اس کی کارکردگی میں دیگر عوامل کی جو بھی اہمیت ہو، اصل و اولین چیز صلاحیتیں ہوتی ہیں کوئی کتنا مخلص یا باتونی ہو اگر صلاحیتوں کا فقدان ہو وہ لاکھ کہتا رہے میرے پاکستانیو تم نے گھبرانا نہیں، جب آؤٹ پٹ زیرو رہے گی تو طفل تسلیوں سے مایوسی مزید بڑھے گی ۔ [..]مزید پڑھیں