تبصرے تجزئیے

  • عمران خان! اب ذرا نیچے اترئیے

    عمران خان اپنے بیانیے کے ایسے اسیر ہوئے ہیں کہ اس سے ہٹ کر اب وہ خود اپنا ہی اچھا برا دیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت سے ہی محروم ہو گئے ہیں۔ ان کی حالیہ کیفیت دیکھ کر اقبالؒ کی ایک معروف نظم شمع اور شاعر یاد آ جاتی ہے۔ اس کا ایک شعر زباں زد عام ہے اور عمران خان کے حسب حال ہے یعنی : تو ہ [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ سپر پاور کیسے بنا

    ترقی پذیر ملکوں میں اکثر یہ بات سننے میں آتی ہے کہ امریکی معیشت روبہ زوال ہے اور آئندہ چند دہائیوں میں امریکہ سے دنیا کی سپر پاور کی حیثیت چھن جائے گی۔ دنیا کی سب سے بڑی معیشت بننے میں محض پیداوار، برآمدات ،مضبوط کرنسی ، مضبوط فوجی طاقت ہی کافی نہیں ہے بلکہ امریکہ نے یہ مقام گزش� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • انگلینڈ بنی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ چمپئین

    کرکٹ کھیلنا یا کرکٹ کا شیدائی ہونا ہر ہندوستانی اور پاکستانی جیسے اپنا اخلاقی فرض سمجھتے ہیں۔کیا بچہ، کیا بڑا اور کیا خواتین، اب تو ہندوستان اور پاکستان میں کرکٹ کے بنا آپ زندگی گزار ہی نہیں سکتے ہیں۔ اور اگر میچ ہندوستان اور پاکستان کے مابین کھیلا جارہا ہو تو مت پوچھئے۔ کئی [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کیوں کامیاب نہیں ہوں گے؟

    ان دنوں تحریک انصاف کے تمام لیڈر اور خاص طور سے عمران خان ، ایسے  لب و لہجہ میں گفتگو کرتے ہیں گویا  ان کے سوا کوئی اس ملک کو نہ تو کامیابی سے ہمکنارکرسکتا ہے اور نہ ہی کسی دوسری  پارٹی کو عوام میں کسی بھی سطح پر کوئی نمائیندگی حاصل ہے۔ درحقیقت عمران خان  کسی بھی دوسرے ل� [..]مزید پڑھیں

  • خدا حافظ، جنرل باجوہ

    پاکستان کی بے قرار سیاست کو اِس خبر نے کچھ نہ کچھ قرار تو دے ہی دیا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے افسروں اور جوانوں سے الوداعی ملاقاتیں شروع کر دی ہیں۔وہ مختلف مقامات پر جا کر پھول اور دعائیں وصول کر رہے ہیں۔  انہوں نے ایکسٹینشن لی نہیں یا دی نہیں گئی، یہ بحث بے کار ہے۔آ� [..]مزید پڑھیں

  • جو پیا چاہے اور ماحولیاتی قیامت

    سیاست کے پیالے میں یونہی طوفان بپا ہے۔ عمران کا لانگ مارچ ہو جس میں وہ اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے ہیں یا پھر وزیراعظم کی لندن یاترا، ہونا وہی ہے جو پیا چاہیں گے۔ جو حکومت چیف جسٹس کا اپنی مرضی کے جج لگانے کے دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی، اُس میں کیا سکت ہے کہ وہ اپنی مرضی � [..]مزید پڑھیں

  • خوش رہنا اتنا بھی ضروری نہیں

    پرانی بات ہے ، کسی کتاب میں پڑھی تھی مگر ذہن سے چپک کر رہ گئی ۔ سوال تھا کہ مسرت کا حصول کیسے ممکن ہے ؟ جواب کچھ اِس قسم کا تھا کہ مسرت کا حصول کسی ایک چیز سے منسلک نہیں ، آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ اگر فلاں ہدف حاصل کرلو گے تو ہمیشہ خوش رہوگے یا مسرت کاراز فلاں کام کرنے میں مضمر ہے۔ � [..]مزید پڑھیں

  • نہ انجن کی خوبی نہ کمالِ ڈرائیور

    کتنے لوگوں کو تب معلوم تھا یا اب معلوم ہے کہ پاکستانی بری فوج کے پہلے سربراہ جنرل سر فرینک والٹر میسروی کا ملازمتی دورانیہ صرف چھ ماہ تھا اور ان کی جگہ لینے والے جنرل ڈگلس گریسی تین برس دو ماہ تک بری فوج کے سربراہ رہے۔ کشمیر سے متعلق حکومت کی عسکری پالیسی پر عمل درآمد سے صاف ان [..]مزید پڑھیں