تبصرے تجزئیے

  • قاتل ہجوم کے ذہنی خدوخال

    کیا یہ محض ایک اتفاق ہے کہ پاکستان اور ہندوستان میں ہجومی قتل کی ایک جیسی کارروائیوں کی شدت اور تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ ان کارروائیوں کی وجوہات میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے؟ کیا یہ محض اتفاق ہے کہ پاکستانی اور ہندوستانی معاشروں میں مابعد � [..]مزید پڑھیں

  • ہاتھی اور چوہے کی لڑائی میں گھاس کا نقصان

    دنیا میں سب سے زیادہ قدرتی گیس فروخت کرنے والا ملک روس ہے۔اس کے بعد قطر اور ناروے کا درجہ ہے۔سب سے زیادہ تیل فروخت کرنے والا ملک امریکا ہے۔اس کے بعد روس اور سعودی عرب کا درجہ ہے۔  روسی ادارہ گیزپروم یورپ کی پینتیس فیصد گیس ضروریات پوری کرتا ہے۔سب سے بڑا خریدار جرمنی ہے۔اس ک� [..]مزید پڑھیں

  • ہتک عزت کا نیا کالا قانون

    حکومت نے ہتک عزت کے نئے قوانین بنائے ہیں۔ نئے قوانین کے تحت ایف آئی اے کو خصوصی اختیار دیے گئے ہیں۔ ایک تاثر دیا جا رہا ہے کہ جھوٹی خبروں اور فیک نیوز کو قابل دست اندازی جرم بنایا جا رہا ہے۔ نئے قانون کے تحت اب ایف آئی اے کے پاس جھوٹی خبر اور فیک نیوز پر نہ صرف ایف آئی آر کے ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہم سب مسافر ہیں

    ہم سب بڑے بوڑھے ملتے جلتے حالات سے گزرتے ہیں۔ کچھ لوگ ہمیں عمر رسیدہ کہہ کر چھوڑ دیتے ہیں۔ ہمیں کسی کام کا نہیں سمجھتے۔ کچھ لوگ ہمیں بزرگ ہونے کے لقب سے سرخرو کرتے ہیں۔ خود بڑھاپے کی دہلیز پر کھڑے ہوئے لوگ ہمیں خبطی کہتے ہیں۔ انگریز نے سب کا کام آسان کردیا ہے۔ انگریز اپنے اور [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان کا مستقبل اور درپیش چیلنجز

    پاکستان کی علاقائی سیاست یا خطہ کے مجموعی استحکام کے تناظر میں افغانستان کے بحران کا حل ایک کنجی کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ پاکستان افغان بحران کے حل میں زیادہ سنجیدہ اور فکرمند نظر آتا ہے۔ پاکستان سوچتا ہے کہ افغان بحران کا حل اگر ممکن نہ ہوسکا تو اس کا براہ راست منفی [..]مزید پڑھیں

  • مسکان خان کا عورت مارچ

    وہ عورت مارچ ہی تھا جو مسکان خان نے کیا۔ بھارت کے جنونیوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوجانا، ان کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ لگانا اور حجاب اتارنے سے انکار کرنا۔ میرا برقع میری مرضی۔ یہی عورت مارچ ہے۔ ہر عورت کی طرح مسکان خان کا بھی بنیادی حق ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لباس پہنے اور اپنے عقید [..]مزید پڑھیں

  • سٹے آرڈر، صدارتی آرڈیننس اور خفیہ ملاقاتیں

    پیٹرول کی قیمت میں حال ہی میں جو گراں باراضافہ ہوا ہے وہ حکومت کو مطمئن نہیں کرپایا۔ ہمارے پالیسی ساز اس کے باوجود پراعتماد ہیں کہ اپنی ”حقیقی آمدنی چھپانے کے عادی“ عوام بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کو بھی بآسانی برداشت کر سکتے ہیں۔ اسی باعث ایک سمری تیار ہوئی ہے جو بجلی [..]مزید پڑھیں

  • گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو

    ہر گزرتا دن اس حکومت کی ہزیمت میں اضافہ کر رہا ہے۔ لوگوں کی نفرت ہے کہ بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر روز مہنگائی کے نئے طوفان کا مژدہ عوام کا نصیب ہوتا ہے۔ ہر روز ان کی توہین کا نیا طریقہ یہ حکومت تلاش کرنے میں کامیاب ہوتی ہے۔ عوام کی بے بسی روز کا معمول ہے۔ اس حکومت کے مظالم پر ان کا ماتم � [..]مزید پڑھیں

  • کزن میرج ایک سنگین مسئلہ ہے

    دنیا بھر میں ایک ارب لوگ ایسے ممالک میں رہتے ہیں جہاں رشتہ داروں کے درمیان شادی عام ہے۔ ان لوگوں میں سے تین میں سے ایک کی شادی چچا زاد یا قریبی رشتہ دار سے ہوئی ہے۔ جن میں جینیٹک امراض کی تعداد غیر متعلقہ والدین کے بچوں سے تقریباً دو گنا زیادہ ہے۔ کچھ جنوبی ایشیائی، مشرق وسطیٰ � [..]مزید پڑھیں