تبصرے تجزئیے

  • سٹے آرڈر، صدارتی آرڈیننس اور خفیہ ملاقاتیں

    پیٹرول کی قیمت میں حال ہی میں جو گراں باراضافہ ہوا ہے وہ حکومت کو مطمئن نہیں کرپایا۔ ہمارے پالیسی ساز اس کے باوجود پراعتماد ہیں کہ اپنی ”حقیقی آمدنی چھپانے کے عادی“ عوام بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کو بھی بآسانی برداشت کر سکتے ہیں۔ اسی باعث ایک سمری تیار ہوئی ہے جو بجلی [..]مزید پڑھیں

  • گرتی ہوئی دیواروں کو ایک دھکا اور دو

    ہر گزرتا دن اس حکومت کی ہزیمت میں اضافہ کر رہا ہے۔ لوگوں کی نفرت ہے کہ بڑھتی جا رہی ہے۔ ہر روز مہنگائی کے نئے طوفان کا مژدہ عوام کا نصیب ہوتا ہے۔ ہر روز ان کی توہین کا نیا طریقہ یہ حکومت تلاش کرنے میں کامیاب ہوتی ہے۔ عوام کی بے بسی روز کا معمول ہے۔ اس حکومت کے مظالم پر ان کا ماتم � [..]مزید پڑھیں

  • کزن میرج ایک سنگین مسئلہ ہے

    دنیا بھر میں ایک ارب لوگ ایسے ممالک میں رہتے ہیں جہاں رشتہ داروں کے درمیان شادی عام ہے۔ ان لوگوں میں سے تین میں سے ایک کی شادی چچا زاد یا قریبی رشتہ دار سے ہوئی ہے۔ جن میں جینیٹک امراض کی تعداد غیر متعلقہ والدین کے بچوں سے تقریباً دو گنا زیادہ ہے۔ کچھ جنوبی ایشیائی، مشرق وسطیٰ � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ماں بولی دیہاڑ اور پنجابی زبان

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں 21فروری  ماں بولی دیہاڑ یا مادری زبانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے۔یہ دن مادری زبانوں کو انحطاط سے بچانے اور اقوام عالم میں کثیر السانیت، کثیر الثقافت اور کثیر القومیت جیسے عظیم عمرانی اصولوں کو پزیرائی دلوانے کے مقاصد کے لیے منایا جاتا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • حکومت جا نہیں رہی لیکن موجود بھی نہیں ہے

    وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے یقین ظاہر کیا ہے کہ جہانگیر ترین مسلسل پارٹی کے وفادار رہیں گے اور  وزیر اعظم عمران خان کے خلاف  عدم اعتماد  کی صورت میں  اپوزیشن کی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ جہانگیر ترین گروپ کا دعویٰ ہے کہ اسے 30 ارکان اسمبلی کی حمایت  حاصل ہے۔& [..]مزید پڑھیں

  • بس اللہ مالک ہے

    یہ تو ہم بچپن سے پڑھتے آ رہے ہیں کہ دنیا کے رقبے کا ایک چوتھائی خشکی اور باقی پانی ہے،اگر اسی پانی کو ایک فرضی بالٹی میں جمع کر لیا جائے تو اس بالٹی میں میٹھے پانی کی مقدار چائے کے کپ کے برابر ہے۔ (میٹھے پانی کا یہ کپ گلیشیرز،   دریاؤں ، جھیلوں اور زیرِ زمین پانی کی شکل میں � [..]مزید پڑھیں

  • خوش گمانیوں اور آبادیوں کے جنگل

    اوائل عمری کا ایک عرصہ اس احساس برتری کے ساتھ گذرا کہ ہم کوئی عام سا ملک نہیں، ہمارے ہاں تو اکثر چیزیں ایشیا میں سب سے بڑی پائی جاتی ہیں۔ ایشیا کا سب سے لمبا پُل، سب سے اونچا پل، سب سے بڑا ڈانسنگ فاؤنٹین، سب سے بڑی ہاؤسنگ سوسائٹی، سب سے بڑا ریل جنکشن وغیرہ وغیرہ۔ مگر پھر کرنا خد [..]مزید پڑھیں

  • فکری گھٹن اور ذہنی پسماندگی؟

    پاکستانی سوسائٹی میں فکری گھٹن اور ذہنی پسماندگی کا رونا ہر باشعور رو رہا ہے لیکن اس کے اسباب کیا ہیں اس پر دھیان دینے کو کوئی بھی تیار نہیں ہے۔ کوئی ولی خاں یونیورسٹی کے ہونہار طالب علم مشعال خاں کی المناک موت پر ٹسوے بہاتا ہے تو کوئی پریانتھا کمارا کی بےگناہی پر مبنی کہانیا [..]مزید پڑھیں