تبصرے تجزئیے

  • ہندوستان کی سالمیت اور حجاب

    بھارت کی ایک ارب سے زائد آبادی کو بخوبی علم ہے کہ اتر پردیش اور دوسری چار ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کے دوران کوئی ایسا تنازع شروع کروایا جا سکتا ہے جو ہندو ووٹروں میں مذہبی جنونیت ابھار کر ہندوتوا سوچ رکھنے والی پارٹی کی جیت کو یقینی بنا سکتا ہے۔ گاؤ کشی، تین طلاق، شہریت [..]مزید پڑھیں

  • جہانگیر ترین گروپ بند گلی

    حکومت کے اتحادیوں نے رنگ بدلنے شروع کر دیے ہیں۔ جہانگیر ترین اس کھیل میں کلیدی  حیثیت رکھتے ہیں۔ جیسے جیسے جہانگیر ترین کھیل میں شامل ہوں گے ،کھیل واضح بھی ہوتا جائے گا اور عمران خان کے لیے مشکلات بھی بڑھتی جائیں گی۔ سوال یہ ہے کہ جہانگیر ترین کہاں جائیں گے؟ کیا وہ اس موقعے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شدت پسندی کا علاج تلاش کرنا ہوگا

    پاکستان کا ایک بنیادی مسئلہ انتہا پسندی اور شدت پسندی پرمبنی رجحانات ہیں۔ یہ مسئلہ محض مذہبی ہی نہیں بلکہ سیاسی، لسانی، علاقائی اور فرقہ وارانہ انتہا پسندی سے بھی جڑا ہوا ہے۔  ہمیں مرض کی شدت کا تو اندازہ ہے لیکن اس مرض کی درست تشخیص اور اس کے موثر علاج کرنے پر ہمیں کئی حوا� [..]مزید پڑھیں

  • عین اس وقت کہ جب ہم انڈیا کو پڑھا رہے تھے

    ابھی کل ہی کی بات ہے کہ ہم ہندوستان کو انسانی حقوق کے چیپٹر کھول کھول کر پڑھا رہے تھے۔ وہاں کی جمہوریت اور سیکولر ازم کو بھی بھاڑ میں جھونکے ہوئے تھے۔ ہم بتارہے تھے کہ شہری اپنی ذات میں آزاد ہوتا ہے۔ اپنی زندگی اپنے اختیار سے جینے کا اسے حق حاصل ہے۔ حجاب لینا اس کا انسانی حق ہے � [..]مزید پڑھیں

  • تماشا ختم ہونے کو ہے !

    جوانی میں کچھ اور مشاغل تھے، ادھیڑ عمری کے شوق کچھ اور تھے اور اب لے دے کہ نیوز چینلز اور سیاسی پیش گوئیاں کرنے والے ای لاگ اور بلوگ رہ گئے تھے مگر ان سے بھی جی اچاٹ ہوگیا ہے۔ مجھے یہ فکر نہیں کہ اب سیاسی کھیل تماشہ دیکھنے کی خواہش بھی میرے اندر دم توڑ چکی ہے بلکہ خوف یہ ہے کہ ای� [..]مزید پڑھیں

  • پٹرول مہنگا ، کوئی بات نہیں

    حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول مہنگا کر دیا ہے۔ اس وقت پاکستان میں پٹرول تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ جب عالمی منڈی میں پٹرول مہنگا ہوگا تو وہ سستا کیسے دے سکتے ہیں۔ اس لیے پٹرول مہنگا کرنا ناگزیر ہے۔ وہ وقت گئے جب حکومتیں مہنگی چیز سستی دے دیا کرتی تھیں۔ کون [..]مزید پڑھیں