تبصرے تجزئیے

  • اسٹبلشمنٹ کا اصل گناہ اور اس کی تلافی

    آٹھ سال کا عرصہ لگ گیا، 150 سماعتیں ہوئیں، 100 مرتبہ کیس پر التوا لیا گیا، تین چیف الیکشن کمشنروں نے تحریک انصاف کو ہونے والی فنڈنگ کے ذرائع کا کھوج لگایا۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ نہ صرف تحریک انصاف نے انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالی، جس میں ایک جائزہ کمیٹی بھی شامل تھی، بلکہ اسٹبلشمنٹ ا [..]مزید پڑھیں

  • جمہوریت پر عوامی عدم اعتماد کیوں بڑھتا جارہا ہے؟

    سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اپنے مخالفین کو بُرا بھلا کہنے کا سب سے سنگین نقصان یہ ہوا ہے کہ سیاستدانوں پر عوام کا اعتماد ختم ہوگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور اتحادی حکومت میں شامل جماعتیں ہر وقت ایک دوسرے پر بددیانت اور کرپٹ ہونے کا الزام عائد کرتی رہتی ہیں۔ ان جماعتوں کے رہنم [..]مزید پڑھیں

  • ضمیر کی آوازیں اور سیاسی قیدی؟

    دنیا میں جب سیاسی قیدیوں کی بات ہوتی ہے تو بڑے بڑے نام ذہن میں آتے ہیں۔ ان میں نیلسن مینڈیلا، موہن داس کرم چند گاندھی، یا حالیہ تاریخ میں انک سانگ سوچی جیسے نام ابھرتے ہیں۔ بالکل ہی تازہ ترین تاریخ میں بیلا روس، چین یا نکاراگوا اور جنوبی سوڈان کے کچھ قیدی، جن کو قید تنہائی میں [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان پہلے معاشی بحران سے کیسے سرخرو ہو تھا؟

    یہ ستمبر 1949 کی بات ہے۔ یعنی قیام پاکستان کو ابھی دو سال ہی ہوئے تھے کہ برطانیہ نے اپنی کرنسی کی کی قدر میں قریب 30 فیصد کمی کر دی۔ برطانیہ کی تقلید میں فوری طور پر ہندوستان نے بھی اپنے روپے کی قدر میں اتنی ہی کمی کر دی ۔ لیکن پاکستان نے اپنے روپے کی قدر کم کرنے سے انکار کر دیا ۔ بھ� [..]مزید پڑھیں

  • صبر ، تحمل اور برداشت کی بھی حد ہوتی ہے

    شہباز گل کی گرفتاری پر کوئی طوفان نہیں آیا۔ بلکہ تحریک انصاف کی قیادت نے عقل مندی سے کام لیتے ہوئے بتدریج خود کو شہباز گل سے علیحدہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس لیے مجھے لگتا ہے کہ ہر گزرتے دن کے ساتھ تحریک انصاف کے اندر شہباز گل اور اس سوچ کی حمایت کم ہوتی جائے گی۔ یہ جو تھوڑی بہت ہ [..]مزید پڑھیں

  • بلھے شاہ کا بتایا ’بُرا حال‘ شروع ہو چکا ہے

    اپنے مستقل بدخواہ کو بھی مشکل میں گرفتار دیکھتے ہوئے مجھے ’اپ پتہ چلا‘ والے طنزیہ فقرے اچھالنے کی عادت نہیں۔ وجہ اس کی ہرگز یہ نہیں کہ مزاجاً ’صوفی‘ ہوں۔ عام سا انسان ہوں جسے زندگی کی چند راحتوں کے بغیر جینا محال محسوس ہوتا ہے۔ صحافت کی  اوقات  یہ پیشہ بہت اشتیا� [..]مزید پڑھیں

  • سنو گپ شپ!

    میں گزشتہ ایک ہفتہ یونیورسٹی آف لاہور کے ٹیچنگ ہسپتال میں گزار کر آیا ہوں۔ آپ یقیناً سوچیں گے کہ کیوں ؟ میں آپ کی یہ الجھن دور کرنے سے پہلے ایک مختصر سی بات سنا دوں۔ ایک بزرگ بہت ہی نفیس اور نستعلیق تھے، ایک بار ملاقات پر فرمانے لگے والد محترم کو میرا سلام کہئے گا۔ میں جی ا� [..]مزید پڑھیں