تبصرے تجزئیے

  • بوٹا انتخابی نشان بوٹ

    قارئین کرام بوٹا کونسلر بہت اداس ہے اور اداس کیوں نہ ہو اس کے ساتھ پچھلے انتخابات میں ہاتھ ہو گیاتھا۔ ہاتھ یہ ہوا کہ آخری انتخابی معرکے میں اس کا کوئی مول نہیں پڑا۔ اگرچہ بوٹے نے اپنے مکان کے باہر برائے فروخت کا علامتی بورڈ بھی لگا رکھا تھا لیکن سادہ لوح امیدواروں نے اس بورڈ ک [..]مزید پڑھیں

  • یوم اقلیت یا پاکستانی قومیت ؟

    11 اگست پاکستان میں ’’یوم اقلیت‘‘ یا  متحدہ قومیت  کی حیثیت سے منایا جاتا ہے۔ غالباً گیلانی حکومت میں اس نوع کا فیصلہ ہوا تھا کہ پاکستانی اقلیتوں کیلئے بھی ایک دن ہونا چاہئے۔ سو جناح صاحب کی اقلیتوں کیلئے معروف تقریر جو انہوں نے پہلی دستور ساز اسمبلی کے اولین اج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اے آر وائی نیوز پر پابندی کیا آزادی رائے ہر حملہ ہے؟
    • 08/10/2022 10:49 AM

    اے آر وائی نیوز کی انتظامیہ نے اپنے چینل پر تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ادارہ 'فوج کے خلاف کسی مہم کا حصہ نہیں۔' گزشتہ روز چینل کی نشریات کے دوران متنازع گفتگو پر شہباز گل کو آج اسلام آباد میں گرفتار کیا [..]مزید پڑھیں

  • ایک عجیب کتاب... بہت ہی عجیب

    عفت نوید صاحبہ لگتی بڑی نرم خو، شفیق اور روئی سے ملائم دل والی ہیں لیکن ان کی کتاب ’دیپ جلتے رہے‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بڑی سفاک ہیں اور وہ بھی اپنے لیے۔ یوں ہنستے مسکراتے اپنے زخموں کے ٹانکوں اور دُکھتی رگوں سے چھیڑ چھاڑ، وقت کے سفر میں بہت پیچھے رہ جانے والے درد کے س [..]مزید پڑھیں

  • ایک دن اقوام متحدہ میں

    نیو یارک کی سیر میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر کو دیکھنا بھی شامل تھا۔ اقوام متحدہ کا صدر دفتر نیو یارک میں مین ہیٹن میں واقع ہے۔ دریائے ایسٹ کے کنارے اٹھارہ ایکڑ رقبہ پر مشتمل اقوام عالم کا مرکز ایک پرشکوہ عمارت کے ساتھ دور سے ہی متوجہ کرتا ہے۔  عمارت کے اطراف د نیا کے تمام خود [..]مزید پڑھیں

  • موسم رنگا رنگی اور برطانیہ میں گرمی کی شدت

    موسم اور ان کی تبدیلی قدرت کا ایسا کرشمہ ہے جس پر غور کرنے سے نہ صرف انسان پرخالق کائنات کی مصلحتوں کا بھید کھلتا ہے بلکہ انسان سجدہ شکر ادا کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ انہی موسمی تغیرات کی وجہ سے نہ صرف ہمیں رس بھرے خوش ذائقہ پھل اور میوے میسر آتے ہیں بلکہ رنگ برنگے پھولوں کی رع� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا قاتل کون؟

    احمد اعجاز صاحب کی پوسٹ پڑھی اور دل لہو سے بھر گیا۔ ان کی جواں سال بھتیجی کا انتقال ہو گیا۔ انہوں نے کرب کا اظہار لفظوں میں کیا اور نیچے دوستوں نے ’ بہت افسوس ہوا‘ کا فرض کفایہ ادا کر دیا۔ ایک رسم دنیا تھی ، ادا ہو گئی۔ میں مگر تب سے بیٹھا یہ سوچ رہا ہوں کہ اس بچی کا انتقال � [..]مزید پڑھیں