آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران تنہا ہے!
- تحریر سید مجاہد علی
- 08/08/2026 10:06 PM
حیرت انگیز طور پر ایک ایسے وقت میں ایران کی طرف سے سخت اور اشتعال انگیز پیغامات کے سلسلہ میں تیزی آئی ہے جب امریکی صدر ٹرمپ نے بیانات کے ذریعے گولہ باری میں توقف کیا ہؤا ہے۔ اگرچہ دونوں ملکوں نے ایک دوسرے کے اہداف پر حملے بند کیے ہوئے ہیں لیکن آبنائے ہرمز میں کشیدگی بر� [..]مزید پڑھیں