سیاسی اخلاقیات کا بحران
- تحریر سلمان عابد
- 12/25/2022 3:18 PM
سیاست، جمہوریت، قانون اور آئین کی پاسداری کی ایک بڑی بنیاد اخلاقیات پر کھڑا سیاسی نظام ہوتا ہے ۔ کیونکہ کوئی بھی نظام اگر عملی طور پر اخلاقی بنیادوں پر استوار نہیں ہوگا تو ا س کا نتیجہ وہی نکلے گا جو آج ہماری مجموعی سیاست میں غالب نظر آتا ہے۔ عمومی طور پر ہم اخلاقی معاملات کو � [..]مزید پڑھیں