کشمیر کی مرغی دو ملکوں میں تقسیم
- تحریر نعیمہ احمد مہجور
- 12/23/2022 3:06 PM
اقوام متحدہ میں پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے انڈیا کے وزیراعظم نریندر مودی کو ’قصائی‘ کہنے کے واقعے پر جب میں نے وادی کے ایک معروف روزنامے کے ایڈیٹر سے ان کی رائے دریافت کی تو انہوں نے لمبی خاموشی کے بعد کہا، ’بلاول نے اگر اپنی بات مسکرانے کے بجائ [..]مزید پڑھیں