تبصرے تجزئیے

  • ماں اور مادر وطن کا خیال رکھنا

    یہ ایک چھوٹا سا گھر ہے جہاں پانچ بھائی اپنے والدین کے ساتھ رہتے ہیں۔ جب یہ پانچ بھائی زیر تعلیم تھے تو والد صاحب اس خاندان کے واحد کفیل تھے۔ کتابوں اور سٹیشنری کی ایک دکان سے گھر کے اخراجات سہولت اور آسانی سے پورے ہو جاتے تھے۔ رفتہ رفتہ پانچوں بھائی پڑھ لکھ کر برسرروزگار ہوتے [..]مزید پڑھیں

  • دہشت گردی میں اضافہ کیوں

    گزشتہ سال اگست میں افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت قائم ہونے کے بعد سے خیبر پختون خوا اور بلوچستان سمیت ملک بھر میں ٹارگٹ کلنگ اور دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سیکورٹی فورسز اور پولیس پر بیشتر حملوں کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کی [..]مزید پڑھیں

  • دنیائے موسیقی کا عظیم ستارہ رخصت ہوا

    آج سر اور تان کی بے تاج بادشاہ لتا منگیشتر جہان فانی سے رخصت ہوئی۔ ان کے فن اور زندگی کے بارے میں بہت کچھ لکھا جائے گا۔ آج بیماری کے باوجود میں ان کے بارے میں چند الفاظ لکھنے کی کوشش کررہا ہوں۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ بچپن سے اچھے گلوکاروں اور موسیقی سننے کا شوق رہاہے۔ لتا منگیشت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ایک قطرہ خون اوردھوکہ دہی

    آئے دن لوگوں سے یہ سننے کو ملتا ہے کہ فلاں نے مجھے دھوکہ دے دیا۔ چاہے کاروبار ہو یا شادی بیاہ یا پھر روزگار ہو۔ گویا ہمارے معاشرے میں دھوکہ دہی ایک عام مسئلہ ہے جس سے ہم سب دوچار ہو رہے ہیں۔ لیکن مایوسی تو اس وقت زیادہ ہوتی ہے جب دھوکہ دینے والا سماج میں اعلیٰ عہدے پر براجمان ہو ا� [..]مزید پڑھیں

  • حزب اختلاف کی سیاست کا المیہ

    عمومی طور پر حزب اختلاف کی سیاست مستقبل کی حکومت کے طور پر سمجھی جاتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ جمہوریت میں حزب اختلاف  کو بھی اہمیت حاصل ہوتی ہے۔حزب اختلاف کی سیاست حکومت کے مقابلے میں ایک متبادل سیاست کو سامنے لانا ہوتا ہے تاکہ لوگ حکومت کی ناکامی کے بعد متبادل حکومت  موجود ہو۔ [..]مزید پڑھیں

  • کاش ہماری یادداشت چلی جائے

    چند فرضی کرداروں سے آپ کا تعارف کرواتے ہیں۔ پہلا کردار روڈولف بیکر کا ہے۔ یہ جرمنی کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت Alternative für Deutschland (AfD) کا رکن ہے۔ یہ جماعت اپنے سخت گیر نظریات کی وجہ سے مقبول ہے جو یورپی یونین اور امیگریشن قوانین کی سخت مخالف ہے۔ روڈولف اس کا زبردست حامی ہے، وہ س [..]مزید پڑھیں

  • مردانہ قیادت کا انتظار!

    اصلی اور نقلی میں فرق کرنا بہت مشکل کام ہے چنانچہ اصلی اور نقلی جمہوریت میں جو نازک سا فرق ہے وہ بھی وہی ہے جو اصلی اور نقلی عورت میں ہوتا ہے۔ آپ نے کبھی کوئی ہیجڑا دیکھا ہے جو بیوٹی پارلر سے بن سنور کر نکلتا ہے اور کاروں کی چیختی چنگاڑتی بریکیں سنائی دینے لگتی ہیں۔ ہونٹوں پر � [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان: پُرانا قضیہ، حل ندارد

    برٹش انڈیا کی پرنسلی اسٹیٹس کی ریاستوں کے ہندوستان اور پاکستان سے الحاق کی داستان جتنی پیچیدہ ہے، خانان قلات (1955-1512) کی شاہی بھی طویل تاریخی داروگیر سے گزری ہے۔ یہ پہلے مغل شہنشاہ اکبر اعظم کی سلطنت کی باجگزار رہی۔  بعد ازاں 1839میں برٹش انڈیا کا حصہ بنی اور معاہدہ مستونگ کے � [..]مزید پڑھیں

  • عجیب داستاں ہے یہ

    سات جولائی 2021 دلیپ کمار، چھ فروری 2022 لتا منگیشکر۔ کہنے کو کیا بچا؟ مگر دونوں جس شعبے سے وابستہ تھے وہی شعبہ اس اصول پر زندہ ہے کہ ’دی شو مسٹ گو آن‘۔ مجھے 60 برس میں یہ تو پتہ نہ چل سکا کہ لتا سرسوتی دیوی کا اوتار تھی کہ بلبلِ مشرق، کہ بھگوان کی آواز، کہ بھارت رتن، کہ جنوبی ایش [..]مزید پڑھیں