تبصرے تجزئیے

  • سیاسی دنگل میں کون پسپا ہورہا ہے

    وفاقی کابینہ نے تحریک انصاف کے خلاف ’ڈکلئیریشن‘ سپریم کورٹ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگ زیب نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارت قانون تین روز میں اس کا مسودہ تیار کرے گی پھر ان الزامات کو عام کیا جائے گا جن کی بنیاد پر ڈکلئیریشن بھیجا جارہا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ممنوعہ فنڈنگ کیس : 15 قانونی سوالات

    الیکشن کمیشن کا فیصلہ آ چکا۔ اس فیصلے کو دیکھنے کے دو مروجہ طریقے ہیں۔ پہلا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے مداح کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ صرف ظلم نظر آئے ۔ دوسرا یہ کہ آپ اسے تحریک انصاف کے ناقد کے طور پر دیکھیں اور آپ کو یہ فیصلہ عین انصاف محسوس ہو۔ لیکن اس فیصلے کو دیکھ� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • تھوڑی سی ممنوعہ فنڈنگ

    اس مملکت خداداد میں ایک ہی تو صادق اور امین تھا، ایک ہی تو تھا نہ بکنے والا نہ جھکنے والا، ایک ہی تو تھا قومی غیرت کا استعارہ، حریت کا ہمالہ، سامراج دشمن، حقیقی آزادی کا داعی، امپورٹڈ حکومتوں کا منکر۔  لیکن اب خبر آئی ہے کہ یہ سب زیبِ داستاں کے لیے تھا، یہ کہانی گھڑی گئی تھی، [..]مزید پڑھیں

  • احتساب سے بالاتر ہماری عدلیہ

    ہماری عدلیہ کے حالات اتنے خراب کیوں ہیں؟ دنیا میں آخر اس کو 130ویں نمبر پر کیوں رکھا گیا ہے؟ کیا وجہ ہے کہ کسی بھی پاکستانی سے بات کریں تو وہ اپنی عدالتوں اور نظامِ انصاف سے مطمئن دکھائی نہیں دیتا ؟ حال میں ہی سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی کے بارے میں جوڈیشل کمیشن میں جو تنازع� [..]مزید پڑھیں

  • معیشت بیٹھ گئی تو حکومت کہاں کھڑی رہ سکے گی؟

    میرے اس دوست کا تعلق اس دانشور گروپ سے نہیں ہے جو گزشتہ تین چار عشروں سے مسلسل یہ پیشین گوئی کر رہے ہیں کہ بس پاکستان ایک دو سال میں (نعوذ باللہ) ختم ہو رہا ہے۔ دیوالیہ ہو رہا ہے یا اس کا جغرافیہ عنقریب تبدیل ہو رہا ہے۔ میرا یہ دوست اس معاملے میں کافی رجائی ہے اور ہمیشہ مثبت سوچ � [..]مزید پڑھیں

  • جی ہاں! ہندوستانی مسلمان پر بُرا وقت ہے

    آزادی اور بالخصوص تقسیمِ ہند کے بعد وہ مسلمان جنہوں نے ہندوستان ہی میں رہنے کو ترجیح دی یا وہ مسلمان جو یہیں رہنے پر کسی طور مجبور تھے ایک بڑی تعداد میں ہندوستان بھر میں پھیلے ہوئے ہیں اور ان کی اکثریت افلاس و غربت کی ماری ہے۔ ان پر وقفے وقفے سے فرقہ پرستوں کے حملے بھی ہوتے رہ [..]مزید پڑھیں

  • سونے اور چاندی پر مبنی ریاستی کرنسی

    آج پاکستانیوں کو جس مہنگائی کا سامنا ہے اس کا حل سونے چاندی کو کرنسی کی بنیاد بنانے کا اسلامی طریقہ  ہی ہوسکتا ہے۔  یہ طریقہ اپنانے سے یہ مسئلہ اپنی بنیاد سے ہی ختم ہوجائے گا۔  اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کرنے والوں کی جانب سے سونے اور چاندی کی کرنسی کی حمایت سے  اس  بح� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی نااہلی سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا

    خبروں کے مطابق  وزیر اعظم ہاؤس  میں اتحادی پارٹیوں کے ایک اجلاس میں عمران خان کی نااہلی کے لئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ جلد ہی کابینہ  سے اس کی منظوری لی جائے گی۔  یہ اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں کہ تحریک انصاف کے متعدد لیڈروں کے خلاف مقدمات قا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا سابق کھلاڑی کا بیانیہ ڈوب گیا؟

    الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کے اوپر لگائے گئے الزامات درست ثابت ہو گئے ہیں۔ 34 غیر ملکی شہریوں 351 کاروباری اداروں اور غیر ملکی کمپنیوں سے ممنوعہ فنڈز لئے گئے۔ عمران نے جھوٹا بیان حلفی دیا، 8 اکاﺅ� [..]مزید پڑھیں